کوہاٹ: گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق
Kohat: 2 women killed in grenade explosion inside house
وہاٹ کے علاقے محمد زئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے 2 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دستی بم گھر میں موجود تھا جو اچانک پھٹ گیا، گھر کے اندر دستی بم پھٹنے کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بعد ہی حقائق کا علم ہو سکے گا۔
Two women were killed when a hand grenade exploded inside a house in the Mohammadzai area of What.According to rescue sources, two children and a woman were seriously injured in the explosion. After providing first aid to the injured, they were shifted to the District Headquarters Hospital in Koha...






