عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار
Imran Khan's refuse to meet the FIA team
پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملہ پر تفتیش کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تاہم عمران خان نے ایف آئی اے کی ٹیم سے ملنے سے انکار کر دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم سے شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا، انہوں نے ایف آئی اے ٹیم کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی سوال کا جواب وکلاء کی موجودگی میں دوں گا۔
The Federal Investigation Agency cyber crime team reached Adiala Jail late at night to investigate the tweet from the social media account of the founder of Pakistan Tehreek-e-Insaaf, but Imran Khan refused to meet the FIA team.PTI founder Imran Khan refused to be inves...



