Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan arrested

عمران خان کا سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان
اہم خبریں

عمران خان کا سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان

Imran Khan's announcement of conditional apology on May 9 tragedy بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم ہمارے ساتھ ہوا، ہمارے 10 ہزار لوگوں کو جیل میں ڈالا گیا، ہمیں الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا، ہماری پارٹی پر پابندی لگائی گئی، ہم سانحہ 9 مئی کے متاثرہ ہیں ہم انصاف چاہتے ہیں۔عمران خان نے کہاکہ ہم نے چیف جسٹس سے بھی کہا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے، ہماری 25 مئی کی پٹیشن کو نہیں سنا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی کا ایک بھی کارکن آیا تو معافی مانگوں گا۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ 9 مئی میں میرا کوئی کارکن ہوا تو اس کو پارٹی سے نکال دوں گا، ہم فارم 47 والی حکومت سے کسی صورت بات نہیں کریں گے، معافی وہ مانگتا ہے جس نے غلطی کی ہے، ہم نے کوئی غلطی نہیں کی۔ بانی...
صحافی ملک حسن زیب کے قتل
اہم خبریں

صحافی ملک حسن زیب کے قتل

Murder of journalist Malik Hasanzeb ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) اظہر خان کا کہنا ہے کہ صحافی ملک حسن زیب کے قتل میں ملوث باپ اور بیٹا گرفتار ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے ایڈیشنل سیشن جج پبی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔اظہر خان نے کہا کہ 14 جولائی کو صحافی ملک حسن زیب کو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، صحافی پر فائرنگ کا واقعہ اکبرپور کے علاقے میں پیش آیا تھا۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس نے صحافی قتل کیس کو 10دن میں نمٹا دیا، صحافی حسن زیب کو پلاٹ کے ذاتی لین دین کے تنازع پر قتل کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر نے کہا کہ صحافی نے 37 لاکھ روپے میں ملزمان کو پلاٹ فروخت کیا تھا، رقم کی ادائیگی میں تاخیر پرنوبت لڑائی جھگڑے تک جا پہنچی، لڑائی جھگڑے، گالم گلوچ اور دھمکیوں کی رنجش پر حسن زیب کو قتل کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا...
عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
اہم خبریں

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

Imran Khan's physical remand in 12 cases declared null and void لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نےعمران خان کیخلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر جسٹس انوار الحق نے دریافت کیا کہ درخواست گزار کتنے مقدمات میں نامزد ہیں؟ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی 3 مقدمات میں نامزد ملزم ہیں، کیسز کی 2 کیٹگری ہیں، ایک جس میں نامزد ہیں دوسری جس میں ضمنی کے ذریعے نامزد کیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے بتایا کہ جس سرکاری وکیل کا بیان پڑھا گیا اس کیس میں تو عمران خان کی ضمانت ہو چکی ہے، 9 مقدمات میں پولیس 425 دن سوئی رہی اور تین مقدمات میں پولیس 170 دن سوئی رہی۔سلمان صفدر نے بتایا...
عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ
اہم خبریں

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

Imran Khan's demand for action under Article 6 against the Chief Election Commissioner بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں، فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے، چیف الیکشن کمشنر کو فوری عہدے سے استعفٰی دینا چاہئے اور اس پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہئے۔ PTI founder Imran Khan demanded action under Article 6 against the Chief Election Commissioner.Former Prime Minister Imran Khan while talking informally to journalists in Adiala Jail said that he welcomes the decision of the Supreme Court, those protesting against the decision should be ashamed, the Chief Election Commissioner sh...
عمران نے کہا ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کو تیار ہوں: بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

عمران نے کہا ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کو تیار ہوں: بیرسٹر گوہر

Imran said we are ready to forgive the abuses done to us: Barrister Gohar بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، آج اڈیالہ جیل میں القادر کیس بھی تھا، آج بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات میں مختلف موضوعات زیر بحث آئے، بانی پی ٹی آئی کی ایک درخواست ہے جو ہائیکورٹ لے کر جائیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کے لیے تیار ہوں، ہم اب انشا اللہ ڈائیلاگ محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں آگے بڑھائیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ گزشتہ 11 ماہ میں بانی پی ٹی آئی کی بات گیارہ بار بھی بیٹوں سے نہیں کرائی گئی، ہم عدالت جائیں گے، آج بھی بانی پی ٹی آئی نے اعادہ کیا ہے کہ سب کے ساتھ آئین وقانون کی بالادستی کیلئے بات کریں گے۔بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے معاشی حالت کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا ہے...
عمران خان کے سیل کی تصاویر
اہم خبریں

عمران خان کے سیل کی تصاویر

Images of Imran Khan's jail cell. حکومت نے کہا کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں وکلاء تک رسائی نہ دینے کا موقف اپنایا، عدالت مناسب سمجھے تو بانی پی ٹی کے بیان اور حقیقت جانچنے کے لیے کمیشن بھی مقرر کر سکتی ہے، سابق وزیراعظم کو جیل میں کتابیں، ایئر کولر، ٹی وی سمیت تمام ضروری سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ The government said that Imran Khan took the stand of not giving access to the lawyers in the Supreme Court, if the court deems it appropriate, it can also appoint a commission to check the statements and facts of the founding PTI, books, air coolers, All necessary facilities including TV are provided....
Optimized by Optimole