Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: hollywood

بھارت کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
انٹرٹینمنٹ

بھارت کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی

Famous Indian actress committed suicide ساؤتھ انڈین فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ شوبیتھا شوانا معروف اداکارہ تھیں جو کہ فلم اور ڈرامہ دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکی ہیں۔اداکارہ حیدرآباد میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں اور پولیس کو شک ہے کہ اداکارہ نے خودکشی کی ہے، ادکارہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔واضح رہے 30 سالہ شوبیتھا کا تعلق بھارتی ریاست کرناٹکا سے تھا تاہم وہ شادی کے بعد گزشتہ دو سال سے حیدرآباد میں رہائش پذیر تھیں، اداکارہ کی اچانک موت پر ان کے ساتھی اداکاروں اور مداحوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 30-year-old Shubeetha Shawana from the South Indian film and drama industry was a well-known actress who has shown the essence of her talent in both the fil...
اداکار گووندا گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل
انٹرٹینمنٹ

اداکار گووندا گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل

Actor Govinda shot dead, shifted to hospital بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا جب 60 سالہ اداکار اور سیاسی جماعت شیو سینا کے رہنما واقعے کے وقت اپنے جوہو والے گھر میں اکیلے تھے۔بالی ووڈ سپر سٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش گاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔اداکار کے منیجر ششی سنہا نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ ہمارا کولکتہ میں ایک شو تھا اور صبح 6 بجے کی فلائٹ تھی، میں ایئرپورٹ پہنچ چکا تھا اور گووندا نکل رہے تھے جب ان سے غلطی سے گولی چل گئی جو ان کی ٹانگ میں لگی۔ششی سنہا کے مطابق ریوالور الماری میں رکھنے کے دوران گرگیا اور غلطی سے فائر ہوگیا، گووندا جی کو صرف ایک ٹانگ پر چوٹ آئی اور ان کا زخم خطرناک نہیں ہے۔منیجر نے مزید بتایا ہے کہ ہسپتال میں ایک چھوٹے سے آپریشن کے بعد گووندا کی ٹانگ سے ...
Optimized by Optimole