Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: hackers

چینی ہیکرز نے امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا
انٹرنیشنل

چینی ہیکرز نے امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا

Chinese hackers stole Americans' metadata چین کے ہیکرز نے بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا۔اعلیٰ امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ سالٹ ٹائی فون (Salt Typhoon) نامی چینی ہیکنگ گروپ کی سائبر جاسوسی مہم میں امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری ہوا۔وائٹ ہاؤس نے چینی ہیکنگ گروپ سے نمٹنا حکومت کی ترجیح قرار دے دیا۔واضح رہے کہ رواں سال مارچ میں بھی امریکی محکمہ انصاف اور فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ چین نے لاکھوں امریکی شہریوں کو آن لائن ہیکنگ کا نشانہ بنایا ہے۔اس تناظر میں 7 چینی شہریوں پر مقدمات بھی قائم کیے گئے تھے، ان افراد پر الزام تھا کہ وہ امریکی حکام اور شہریوں کے خلاف ہیکنگ کی ایک ایسی مہم کا حصہ رہے جو 14 برس جاری رہی۔ Chinese hackers have stolen the metadata of a large number of American citizens.A top US official has claim...
پی ٹی آئی کا سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

PTI's announcement to go to the Supreme Judicial Council پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کے فیصلے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کیا ہے۔ ایڈ ہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، خط میں جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججز کی تقرری پر مخالفت سے باقاعدہ آگاہ کیاجائےگا۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی 70 فیصد پاکستانیوں کی ترجمان جماعت ہے، اس پر پابندی حکومت کے ختم ہونے کا کاؤنٹ ڈاؤن ہوگا۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has announced to go to the Supreme Judicial Council against th...
Optimized by Optimole