Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: gwadar port

گوادر ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب تیسری بار منسوخ کردی
بزنس

گوادر ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب تیسری بار منسوخ کردی

The opening ceremony of Gwadar Airport has been canceled for the third time نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن ایک بار پھر التواء کا شکار ہوگیا، یکم جنوری کو نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پروازوں کےلیے آپریشنل نہیں ہوگا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے تیسری بار گوادر ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی، قومی ایئرلائن کی نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے یکم جنوری کی پہلی کمرشل پرواز بھی منسوخ ہوگئی۔ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن نے ایئرپورٹ کےلیے افتتاحی پرواز کو جنوری کے دوسرے ہفتہ تک ملتوی کر دیا ہے۔ Flight operations at New Gwadar International Airport have been delayed once again, New Gwadar International Airport will not be operational for flights on January 1. Pakistan Airports Authority canceled the opening ceremony of Gwadar Airport for the third time, the f...
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ یکم جنوری سے آپریشنل ہونے کا امکان
بزنس

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ یکم جنوری سے آپریشنل ہونے کا امکان

New Gwadar International Airport likely to become operational from January 1. نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو یکم جنوری سے آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر پر تقریباً 55 ارب روپے لاگت آئی ہے۔ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے عالمی معیار کے مطابق بنائے گئے ہیں۔گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر بس 380 سمیت دیگر بڑے طیارے لینڈ کرسکتے ہیں۔ ایئرپورٹ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اہم منصوبہ ہے۔ چین کے اشتراک سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یہ ایئرپورٹ تعمیر کیا ہے۔ New Gwadar International Airport is likely to be made operational from January 1. The construction of New Gwadar International Airport has cost about 55 billion rupees. The runways of Gwadar International Airport are built according to international standards.Gwadar International Airport can land ...
گوادر جلسے میں جانے والوں پر فائرنگ 14 افراد زخمی
اہم خبریں

گوادر جلسے میں جانے والوں پر فائرنگ 14 افراد زخمی

14 people were injured in firing on those going to the Gwadar rally ے۔بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں آج ہونے والے اجتماع میں شرکت کیلئے جانے والے قافلوں کو روکنے کیلئے جمعہ کی شب ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون، ہزارگنجی بائی پاس، مغربی بائی پاس، لکپاس اور سبی روڈ پر کنٹینر لگاکر راستوں کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا تھامستونگ کے قریب قافلے پر مبینہ فائرنگ سے 14 افراد زخمی ،کوئٹہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 140 افراد کو گرفتار کرلیا گیا،قلات ڈویژن ،مکران ڈویژن ، ساحلی شاہراہ پر بھی پولیس تعینات رہی۔قلات ڈویژن ،مکران ڈویژن، گوادر اور کراچی کے درمیان ساحلی شاہراہ پر بھی رکاوٹیں کھڑی پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی تھی جنہوں نے اجتماع میں شرکت کیلئے جانے والے قافلوںکو روک دیا تاہم بعض قافلے رکاوٹیں عبور کرکے آگئے بڑھنے میں کامیاب ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ میں پہلے سے ہی دفعہ 14...
Optimized by Optimole