Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: gold buscuit duty in customs sri lanka

سری لنکا: سوٹ کیس سے 46 کلو منشیات برآمد، برطانوی خاتون گرفتار
اہم خبریں

سری لنکا: سوٹ کیس سے 46 کلو منشیات برآمد، برطانوی خاتون گرفتار

Sri Lanka: 46 kg of drugs recovered from suitcase, British woman arrested برطانوی خاتون کو سری لنکا میں منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق مبینہ طور پر برطانوی خاتون کے سوٹ کیس سے 46 کلو منشیات برآمد ہونے کے بعد اسے گرفتار کیا گیا۔کسٹم افسران نے جنوبی لندن سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ خاتون پر رواں ماہ کے شروع میں ملک میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کا الزام لگایا تھا۔دوسری جانب خاتون نے اپنے سامان میں منشیات کی موجودگی سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کو میرے سامان میں رکھا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق خاتون کو سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کی ایک جیل میں رکھا گیا ہے۔خاتون کے وکیل کے مطابق وہ اپنے اہلخانہ سے رابطے میں ہیں تاہم جرم ثابت ہونے پر انہیں 25 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ A British woman has been arrested in Sri Lanka on charges of possessing drugs.Ac...
Optimized by Optimole