Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: gepco bil

فراڈیئےگیپکوافسرپکڑےگئے،خرم دستگیرکی آشیربادکاانکشاف
Uncategorized, اہم خبریں

فراڈیئےگیپکوافسرپکڑےگئے،خرم دستگیرکی آشیربادکاانکشاف

Fraud Gepco officer caught,Khurram Dastgir's "Asheer Bad" revealed گوجرانوالہ:ایف آئی اے اِن ایکشن،سرکاری خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگانے والے گیپکو کے 20افسراور اہلکار دھر لئے ۔ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قومی خزانے کو سال 2023 کے دوران مجموعی طور پر10کروڑ50لاکھ کا ٹیکہ لگانے والے افسر اور اہلکار گرفتار کئےہیں،ملزم  بوگس سکرولز کے ذریعے ادائیگی کی جعلی انٹریز کرتے تھے،ملزمان کی جانب سے بینکوں سے موصول ہونے والے اصل بینک اسکرولز میں اضافی اندراجات کئے گئے۔مذکورہ اسکرولز کو صارفین کے حوالہ نمبر کے حوالے سے پوسٹنگ/کریڈٹنگ کے لیے ہیڈ کواٹر بھیجا جاتا تھا۔گرفتار ملزموں میں 5 ریونیو آفیسر، اسسٹنٹ منیجر، 3 ایڈیشنل اسسٹنٹ منیجر، 6 ڈویژنل اکائونٹ آفیسر اور 5 کمرشل اسسٹنٹ،عبدالخالق، محمد وسیم، محمد ریاض، بلاول عباس، قیصر محمود ،محمد اصغر، تاج انجم، نوید اکبر، فیصل ...
Optimized by Optimole