پنجاب : پی ڈی ایم اے کا ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
Punjab: PDMA heat wave, rains and storm alert issued.
پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ 8 سے 10 مئی کے دوران پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش بھی متوقع ہے، پنجاب کے مختلف اضلاع میں 10 اور 11 مئی کو طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔
The spokesperson of PDMA has said that there is a possibility of 3 to 5 degree rise in day temperature in Punjab during May 8 to 10.Spokesman PDMA says that dusty winds, rain with thunder are expected in most districts of Punjab, stormy rains are likely to occur in various districts of Punjab on May 10 and 11....


