رمضان المبارک: عرب امارات میں 4340 قیدیوں کو رہائی کا پروانہ مل گیا
Ramadan: 4,340 prisoners granted release in UAE
رمضان المبارک کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں 4 ہزار 340 قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اس اقدام کا مقصد ماہِ مقدس کے دوران لوگوں کو خوشیاں پہنچانا ہے۔قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان متحدہ عرب امارات کے صدر، وزیرِ اعظم اور مختلف رہنماؤں کی جانب سے کیا گیا ہے۔رہا کیے جانے والے قیدی مختلف قومیتوں سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں ان کے اچھے اخلاق اور مثبت رویے کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں آج پہلا روزہ ہے۔
4,340 prisoners are being released in the United Arab Emirates on the occasion of Ramadan.According to Arab media, the aim of this move is to bring happiness to people during the holy month.The pardon of prisoners' sentences has been announced by the President, Prime Minister and various lea...

