Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ferozepur punjab police chase

لاہور: تلخ کلامی پر چیک پوسٹ انچارج قتل، ملزم گرفتار
اہم خبریں

لاہور: تلخ کلامی پر چیک پوسٹ انچارج قتل، ملزم گرفتار

Lahore: Check post in-charge killed over bitter words, accused arrested صوبائی دارالحکومت لاہور میں تلخ کلامی پر چیک پوسٹ انچارج کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق انسپکٹر سیف اللہ نیازی کو معمولی تلخ کلامی پرملزم عدیل نے فائرنگ کر کے قتل کیا، انسپکٹر سیف اللہ نیازی بابو صابو چیک پوسٹ پر بطور انچارج تعینات تھا۔پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ ڈولفن ٹیم نے دکاندار عدیل کو حراست میں لے کر شیراکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا ،پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کر کے تحقیقات شروع کردیں۔ The in-charge of the check post was killed in the provincial capital Lahore over bitter words.According to the police, Inspector Saifullah Niazi was shot and killed by the suspect Adeel over a minor verbal altercation.It was further informed by the police that the Dolphin team detained the shopkeeper Adeel and handed ...
سرکاری ہسپتالوں کی مسروقہ دوائیں پکڑی گئیں، ایک چور گرفتار
اہم خبریں

سرکاری ہسپتالوں کی مسروقہ دوائیں پکڑی گئیں، ایک چور گرفتار

Stolen medicines of government hospitals were caught, a thief was arrested پنجاب کے چیف ڈرگ کنٹرولر نے جی ٹی روڈ پر قصبہ سوہاوہ میں چھاپہ مار کر سرکاری ہسپتالوں سے چرائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی ادویات برآمد کرلیں۔وزیر صحت خواجہ عمران نذیر چیف ڈرگ کنٹرولرکے ساتھ سوہاوہ میں چھاپہ کے دوران موجود رہے۔ اس ریڈ کے نتیجہ میں 30 لاکھ سے زائد مالیت کی مسروقہ سرکاری ادویات برآمد ہوئیں۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا تھاکہ ادویات کھاریاں، راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں سے چوری کی گئی ہیں اور سرکاری ہسپتالوں سے اوپن مارکیٹ میں دوائیاں فروخت کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ The Chief Drug Controller of Punjab conducted a raid in Suhawa town on GT Road and recovered medicines worth lakhs of rupees stolen from government hospitals.Health Minister Khawaja Imran Nazir along with Chief Dru...
زیر حراست ریکارڈ یافتہ ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
اہم خبریں

زیر حراست ریکارڈ یافتہ ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

Accused under custody record killed by firing by accomplices آرگنائزڈکرائم یونٹ کا ایک اور مبینہ مقابلہ، زیر حراست ملزم مارا گیا، تھانہ کاہنہ کی حدود میں او سی یوکاہنہ اورڈاکوؤں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا۔ڈی ایس پی سید حسین حیدر کا کہناتھا کہ ڈاکو عمران عرف مانی بلوچ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا، مارا گیا ڈاکو لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 150 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا،آرگنائزڈکرائم یونٹ کی ٹیم زیر حراست ملزم کو ساتھیوں کی گرفتاری و ریکوری کے لئےکاہنہ لے کر گئی۔گھات لگائے 4نامعلوم ملزمان نے پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا،ملزمان نے پولیس ٹیم پر حملہ زیر حراست ملزم کو چھڑوانے کے لیے کیا،زیر حراست ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آگیا۔ترجمان آرگنائزڈکرائم یونٹ کا کہناتھاکہ ڈاکو عمران عرف مانی بلوچ ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گیا،زیر حراست زخمی ڈاکو ہسپتال پہنچنے سے قبل...
پنجاب پولیس نے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے
مقامی خبریں

پنجاب پولیس نے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے

Punjab Police rescued 29 children kidnapped from different cities لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی عمران کشور نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کارروائی میں 3 اغوا کار گرفتار کیے، ملزمان بچوں کو آزاد کشمیر اسمگل کرتے تھے۔ڈی آئی جی عمران کشور نے مزید کہا کہ ملزمان لاوارث بچوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر آزاد کشمیر لے جاتے اور قید کرلیتے۔ ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی بازیابی کے بعد جنسی زیادتی اور جبری مشقت کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ During a press conference in Lahore, DIG Imran Kishor said that 29 children kidnapped from various cities of Punjab including Lahore have been recovered. wereDIG Imran Kishor further said that the accused used to take the abandoned children to Azad Kashmir on the pretense of employ...
Optimized by Optimole