Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: federal cabinet meeting today

پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ غیر فعال
اہم خبریں

پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ غیر فعال

Pakistan Public Works Department inactive وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے گزشتہ روز اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے رولز آف بزنس 1973 میں پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کی بندش کے حوالے سے ترمیم کی منظوری دی جس کے بعد محکمہ غیر فعال ہوگیا۔کابینہ اجلاس میں حکومت پاکستان نے ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا، کابینہ نے چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی منظوری بھی دے دی۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جون میں پی ڈبلیو ڈی کو ناقص کارکردگی اور کرپشن پر فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ The Federal Cabinet meeting was held under the chairmanship of Prime Minister Shehbaz Sharif, in which the 2-point...
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،10 نکاتی ایجنڈا زیر غور
اہم خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،10 نکاتی ایجنڈا زیر غور

Federal Cabinet meeting chaired by Prime Minister, 10-point agenda under consideration وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ اجلاس میں فلسطین میں اسرائیلی مظالم، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت اور اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد سمیت اہم امور پر بھی غور کیا جائے گا۔ایجنڈے کے مطابق چین اور پاکستان کے مابین تجارت بڑھانے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پیش کی جائے گی، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج چارٹر کے دوبارہ نفاذ کی منظوری دی جائےگی، مجوزہ کنگ حماد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل پیش ہوگا۔ایجنڈے میں لاپتہ افراد سے متعلق وزراء کمیٹی کی رپورٹ، نجکاری بورڈ کے ممبران کی تعداد میں اضافے کی سمری شامل ہے، بین المذاہب ہم آہنگی پالیسی بھی کابینہ میں پیش ہوگی۔ اجلاس میں سال 22-2021 اور س...
Optimized by Optimole