Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: faisal kareem kundi

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعتماد کا ووٹ لیں: فیصل کنڈی کا مطالبہ
اہم خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعتماد کا ووٹ لیں: فیصل کنڈی کا مطالبہ

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa take vote of confidence: Faisal Kundi's demand پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے، انہوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا بھی مطالبہ کر دیا۔گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے عدالت میں کہا ہے ہماری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز نہیں ہیں، عدالت نے صوبائی حکومت کی رٹ کو ریجیکٹ کیا ہے، صوبائی حکومت سے درخواست ہے وائس چانسلرز آنے دیں، نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ مت کھیلیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت صوبے کی 26یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز نہیں ہیں، یونیورسٹیاں بنانے سے بیچنے تک کے سفر تک آرٹیکل لکھنے چاہئیں، جو اپنے آباؤ اجداد کا گھر بیچے اس کو معاشرے میں کیا کہا جاتا ہے؟ یونیورسٹی کی زمین بیچنے سے آپ کو کتنی دیر کا فائدہ حاصل ہوگا، جب ت...
تین صوبوں کے نئے گورنر تعینات
اہم خبریں

تین صوبوں کے نئے گورنر تعینات

New governors of 3 provinces appointed  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسی طرح صدر مملکت کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختون خوا کا گورنر مقرر کردیا ہے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار سلیم حیدر کو پنجاب کا گورنر مقرر کردیا گیا ہے۔   Islamabad: President Asif Ali Zardari has approved the names sent by Prime Minister Shehbaz Sharif for the governor of three provinces. After the approval, Jafar Khan Mandukhel has been appointed as the governor of Balochistan. Similarly, after the President's approval, Faisal Karim Kundi, the lead...
Optimized by Optimole