Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: earthquake jolts in pakistan

اسلام آباد، کے پی میں زلزلہ
اہم خبریں

اسلام آباد، کے پی میں زلزلہ

Earthquake in Islamabad, KP وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ ہوئی ہے، اس کی گہرائی 220 کلو میٹر زیرِ زمین اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ذرائع کے مطابق اٹک، سوات، ایبٹ آباد، پشاور، شانگلہ اور بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مالاکنڈ، سوات، مہمند اور شبقدر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔جن علاقوں میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے وہاں کے علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دفاتر و دکانوں سے باہر نکل آئے۔ابتدائی طور پر زلزلے کے باعث کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ Earthquake shocks have been felt in different parts of Federal Capital Islamabad and Khyber Pakhtunkhwa. According to the Seismological Ce...
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اہم خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Severe earthquake shocks in different cities of the country لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دوپہر بارہ بجکر 30 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے جھٹکے کمالیہ، خانیوال، بھلوال، چنیوٹ، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، سرگودھا اور جھنگ میں محسوس کیے گئے، ساہیوال، چیچہ وطنی، پھولنگر، میانوالی، تلہ گنگ، چکوال، جہانیاں، ظفروال، بھیرہ، خوشاب اور میاں چنوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان کے علاقے شادی والا تھا۔ زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ In various cities of Punjab, Isl...
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اہم خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquake tremors in different cities of the country اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں راولپنڈی ، فیصل آباد ، پشاور ،سوات ، بٹگرام ، مانسہرہ ، مالاکنڈ اور سرگودھا، اپر دیر اور گردونواح میں محسوس کیے گئے جبکہ شمالی وزیرستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں ۔زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.4 جبکہ گہرائی 215 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزلےکامرکزافغانستان کاہندوکش ریجن تھا۔ Earthquake tremors have been felt in various cities of the country including Islamabad. Earthquake tremors were felt in various cities of Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, Rawalpindi, Faisalabad, Peshawar, Swat, Butgram, M...
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
مقامی خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

Earthquake shocks in Swat and surroundings, magnitude 4.8 recorded سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 95 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ Earthquake shocks have been felt in Swat and its surroundings. According to the Seismological Center, earthquake shocks of magnitude 4.8 have been felt in Swat and its surroundings. The Seismological Center says that the depth of the earthquake was 95 kilometers while the epicenter was the Pak-Afghan-Tajikistan border area....
Optimized by Optimole