Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: donald trump

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب
انٹرنیشنل

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب

Donald Trump won the US presidential election امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے، وہ امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوئے ہیں اور دوسری مرتبہ عہدۂ صدارت پر فائز ہو رہے ہیں۔امریکی صدارتی انتخاب میں 538 میں سے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔کسی بھی امیدوار کو جیت کے لیے کل 538 میں سے کم از کم 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہوتے ہیں Donald Trump has won the US presidential election, he has been elected the 47th president of the United States and is holding the post of president for the second time. Out of 538 electoral votes in the US presidential election, Republican candidate Donald Trump has received 277 electoral votes and Democratic candidate Kamala Harris has received 226 electoral votes. A candidate needs at ...
ڈونلڈ ٹرمپ کچرے کے ٹرک میں بیٹھ گئے
انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کچرے کے ٹرک میں بیٹھ گئے

Donald Trump sat in a garbage truck امریکی صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں کو امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے کچرا قرار دینے پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا قرار دیا تو وہ خود کچرا اٹھانے والے ٹرک میں جا کر بیٹھ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کچرا اٹھانے والے ٹرک کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہیں اور اُنہوں نے پیلی اور نارنجی رنگ کی جیکٹ بھی پہنی ہوئی ہے جو کچرا اُٹھانے والے افراد پہنتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ آج اپنی انتخابی مہم کے لیے امریکی ریاست وسکونسن پہنچے اور بوئنگ طیارے سے اترنے کے بعد سیدھا کچرا اٹھانے والے ٹرک میں جا کر بیٹھ گئے، انہوں نے کچرا اٹھانے والے ٹرک میں بیٹھ کر صحافیوں سے گفتگو بھی کی۔اُنہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں یہ سب جو بائیڈن اور کملا ہیرس کے اعزاز میں کر رہا ہوں۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل امریکی صد...
کملا ہیرس اور ٹرمپ کا صدارتی انتخابات سے قبل مباحثہ
انٹرنیشنل

کملا ہیرس اور ٹرمپ کا صدارتی انتخابات سے قبل مباحثہ

Kamala Harris and Trump debate before the presidential election امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں پہلا صدارتی مباحثہ ہوا، صدارتی مباحثے میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ریاست پنسلوینیا میں مباحثے کا اہتمام امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز نے کیا تھا، مباحثہ 90 منٹ تک جاری رہا۔مباحثے میں معیشت، امیگریشن، اسقاط حمل، روس یوکرین جنگ، اسرائیل کے غزہ پر حملوں سمیت اہم داخلی اور خارجہ امور پر دونوں جماعتوں کے امیدواروں نے اپنے اپنے مؤقف پیش کئے۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ میں افراط زر ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، میرے دور میں بڑی معاشی ترقی ہوئی، دوبارہ صدر منتخب ہونے پر اس کو بحال کروں گا۔ The first presidential debate was held between US Republican presidential candidate Donald Trump and Democratic candidate Kamala Harris. I...
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ
انٹرنیشنل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ

Assassination attack on former US President Donald Trump سابق امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی میں فائرنگ سے زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص ہلاک ہوگیا.سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کا واقعہ امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا جہاں وہ انتخابی ریلی کے شرکاء سے خطاب کیلئے سٹیج پر موجود تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے جبکہ حملہ آور کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے۔ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے کان پر خون کے نشانات دیکھے گئے ہیں، فائرنگ کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے سابق صدر کو حصار میں لے لیا اور وہاں سے لے کر روانہ ہو گئے، گولیاں لگنے سے ریلی میں موجود ایک شخص ہلاک ہو گیا، واقعے کے بعد وہاں موجود لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔ Former US President and Republican Party's presidentia...
امریکی سابق صدر کو سزا, ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار
انٹرنیشنل

امریکی سابق صدر کو سزا, ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار

Former US president sentenced, Trump Convicted in Forgery Case ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر نیویارک جیوری نے سنائی، عدالتی حکم کے مطابق 11 جولائی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا کا اعلان کیا جائے گا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کئے گئے تھے، جیوری نے تمام الزامات کو درست قرار دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور انہیں چھپانے کیلئے 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر اسٹارمی ڈینئلز کو رقم دی گئی تھی، جس کے نتیجے میں ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیت گئے تھے۔ Donald Trump's sentence will be announced on July 11, according to a court order issued by a New York jury for falsifying business records.Former US President Donald Trump was charged with 34 counts...
ٹرمپ کا جنسی سکینڈل بے نقاب ہوگیا
انٹرنیشنل

ٹرمپ کا جنسی سکینڈل بے نقاب ہوگیا

Trump's sex scandal exposed نیو یارک:فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد کردی اور اداکارہ کو پورا واقعہ بتانے کی اجازت دی۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اسٹارمی ڈینئلز کو ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے کہ وہ جنسی تعلق پر خاموش رہیں۔امریکا کے سابق صدر ٹرمپ نے اسٹارمی ڈینئلز سے جنسی تعلق کی تردید کی ہے۔ New York: Starmee Daniels, an actress of pornographic films, confirmed her sexual relationship with former US President Donald Trump in court. According to the American media, the judge rejected the request of Donald Trump's lawyer to declare the legal proceedings baseless and the actress al...
Optimized by Optimole