Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ctd operation in sahiwal

زیارت: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

زیارت: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

Ziarat: CTD and security forces operation, 7 terrorists killed امن دشمنوں پر کاری وار، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 7 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں چوتیر کے قریب سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے گولہ بارود اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد مختلف دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کر کے خودکش بمبار سمیت کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا تھا۔ Acting on intelligence inputs, CTD and security forces killed 7 terrorists.Accor...
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

Quetta: CTD operation kills 2 terrorists including suicide bomber سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کر کے خودکش بمبار سمیت کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد مار دیئے، ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ 1 گھنٹہ جاری رہا، ایک دہشتگرد گولی لگنے سے مارا گیا جبکہ دوسرے نے خود کو بم سے اڑا لیا، خود کش جیکٹ اور دھماکہ خیز مواد اور ہتھیار برآمد کر لئے گئے۔ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد شہر میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ CTD foiled a major terror plot in Quetta.According to sources, CTD conducted an operation in Darakhshan area of ​​Quetta and killed 2 terrorists of a banned organization, including a suicide bomber. The slain terrorist...
شارٹ ٹرم کڈنیپنگ معاملہ: سی ٹی ڈی کے 3 افسران و اہلکار معطل
اہم خبریں

شارٹ ٹرم کڈنیپنگ معاملہ: سی ٹی ڈی کے 3 افسران و اہلکار معطل

Short-term kidnapping case: 3 officers and officials of CTD suspended ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کے معاملے میں سی ٹی ڈی کے 3 افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سب انسپکٹر راجا بشیر، کانسٹیبل عمر اور علی رضا معطل ہیں جبکہ مقدمے میں اہلکار علی رضا مفرور ہے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق کانسٹیبل عمر ریمانڈ پر پولیس کسٹڈی میں ہے۔خیال رہے کہ کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے دوران شہری سے ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد سے سی ٹی ڈی اہلکاروں اور افسران کو معطل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک دہائی سے بھی زیادہ سی ٹی ڈی میں رہنے والے سینئر افسر راجہ عمر خطاب کو ایس پی سی ٹی ڈی کے عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ انہیں سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے تھے۔انکے ساتھ ساتھ ڈی ایس پی...
Optimized by Optimole