Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: central jail karachi

اغوا اور زیادتی کا ملزم فرار
مقامی خبریں

اغوا اور زیادتی کا ملزم فرار

Accused of kidnapping and rape absconding کراچی کی ملیر جیل سے اغوا اور زیادتی کے مقدمے میں قید ملزم محمد جاوید فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق قیدی نے واش روم کی کھڑکی کاٹی اور رسی کی مدد سے جیل کی دیوار پھلانگ کر فرار ہوگیا۔ جیل حکام نے ملزم اور ڈیوٹی پر موجود 8 اہکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی سفارش کردی۔ Accused Mohammad Javed escaped from Karachi's Malir Jail in the kidnapping and rape case. According to the police, the prisoner cut the washroom window and escaped by jumping over the prison wall with the help of a rope. The jail authorities recommended to register a case against the accused and 8 officers on duty....
راولاکوٹ جیل سے دہشتگرد سمیت 19 قیدی اہلکار کو یرغمال بنا کر فرار
اہم خبریں

راولاکوٹ جیل سے دہشتگرد سمیت 19 قیدی اہلکار کو یرغمال بنا کر فرار

19 prisoners, including terrorists, escaped from Rawalkot jail by taking them as hostages راولاکوٹ ڈسٹرکٹ جیل سے دہشتگرد سمیت 19 قیدی فرار ہوگئے جبکہ 1 فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک قیدی نے مرکزی دروازے پر موجود سنتری کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا، فرار ہونے والے قیدیوں میں غازی شہزاد نامی قیدی بھی شامل جسے سی ٹی ڈی نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ غازی شہزاد کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے تھا، غازی شہزاد گڑالہ پلندری کا رہائشی تھا، انیس قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے، ایک قیدی فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔راولاکوٹ میں مختلف راستوں پر ناکہ بندی کر دی گئی، قیدیوں کو پکڑنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی۔ 19 prisoners including terrorists escaped from Rawalkot District Jail while 1 was killed in the exchange of fire.Accord...
Optimized by Optimole