Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ceasefire

یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے: امریکا
انٹرنیشنل

یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے: امریکا

Nuclear war could break out if there is no ceasefire in Ukraine: US امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت کی پالیسی یوکرین تنازع کا خاتمہ ہے، سیز فائر میں تاخیر کا نتیجہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں نمودار ہوسکتا ہے۔واضح رہے روسی صدر نے سیز فائر کا اعلان کے ساتھ ہی یوکرین کو خبردار کیا تھا کہ اگر سیز فائر کی خلاف ورزی ہوئی تو ہماری افواج مؤثر جواب دیں گی، کریملن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ روس سمجھتا ہے کہ یوکرین کو بھی اس (سیز فائر) پر عمل کرنا چاہئے۔یاد رہے کہ تاحال یوکرین نے روس کی جانب سے یک طرفہ جنگ بندی کے اعلان پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ US Vice President JD Vance said that if there is no ceasefire in Ukraine, a nuclear war coul...
غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع
انٹرنیشنل

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع

Implementation of the Gaza cease-fire agreement has begun غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔معاہدے پر عمل درآمد پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے شروع ہوا۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ یرغمالیوں کے بدلے جنگ بندی کا معاہدہ ہوا ہے، طے پایا تھا کہ حماس رہائی پانے والے یرغمالیوں کی فہرست فراہم کرے گی۔انہوں نے کہا تھا کہ جب تک یرغمالیوں کی لسٹ نہیں ملتی تب تک معاہدے پر آگے نہیں بڑھ سکتے، اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا، حماس نے معاہدے پر عمل نہیں کیا تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا حق رکھتا ہے۔لٹے پٹے فلسطینی بچے کچھے سامان کے ساتھ تباہ حال گھروں کو واپسی کے منتظر ہیں، جنگ بندی شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی حملوں میں 33 بچوں سمیت مزید 122 فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔اسرائیل نے وحشیانہ بمباری سے غزہ کی بستیاں ملیا میٹ کردیں، گھر، اسکول،کالج اور...
یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں، بائیڈن
انٹرنیشنل

یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں، بائیڈن

Hostage release and ceasefire deal close, Biden امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور جنگ بندی معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ توقع ہے جنگ بندی معاہدے کو رواں ہفتے حتمی شکل دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر 30 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے میں سیکڑوں فلسطینیوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوگی۔دوسری جانب مقبوضہ غزہ پٹی پر اسرائیلی بربریت میں مزید 45 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ شمالی غزہ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور8 زخمی ہوئے۔ US President Joe Biden has said that the release of the hostages and the Gaza ceasefire agreement are very close.According to news agencies, US President Joe Biden had a telephone conv...
امریکا، مصر اور قطر کی جانب سے غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات
انٹرنیشنل

امریکا، مصر اور قطر کی جانب سے غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات

Negotiations for a Gaza ceasefire by the US, Egypt and Qatar امریکا، قطر اور مصر کے ثالثوں نے اسرائیل اور حماس کو مذاکرات کی دعوت دی ہے جس کا مقصد لڑائی ختم کرنا ہے، جس میں غزہ کی وزارت صحت کے بقول تقریباً 40 ہزار بے گناہ شہری شہید ہوچکے ہیں ۔قطر میں آج ہونے والے مذاکرات میں اسرائیلی وفد اور سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنز کی شرکت متوقع ہے، حماس نے جنگ بندی مذاکرات میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بہت سے سمجھوتے کیے لیکن اسرائیل کی طرف سے کوئی سنجیدہ ردعمل نہیں آیا۔ حماس نے کہا کہ اسرائیل نے اسماعیل ہانیہ کو شہید کردیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔حماس کے حکام کا کہنا ہے کہ آج کے مذاکرات میں کوئی سنجیدہ بات ہوئی تو پھر ثالثوں سے ملاقات کریں گے۔ Mediators from the US, Qatar and Egypt have invited Israel and Hamas to negotiate with...
Optimized by Optimole