Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bushra bibi release

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
اہم خبریں

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

Bushra Bibi reached Adiala Jail. بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔190ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ بشریٰ بی بی کے دونوں کیسز میں وارنٹِ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں۔عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے۔عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ کے شیورٹی بانڈز کیوں نہ ضبط کیے جائیں۔ وکلائے صفائی نے آج بشریٰ بی بی کی حاضری کی یقین دہانی کرائی تھی۔ Wife of PTI founder Bushra Bibi reached Adiala Jail. The hearing of 190 million pound reference and Tosha Khana case two will be held in Adiala Jail today. Arrest warrants have been issued in both the cases of Bushra Bibi.The court had issued a notice to Bushra Bibi's guarantor asking why his surety bonds should not be conf...
بشریٰ بی بی کی سیاست میں باضابطہ انٹری
مقامی خبریں

بشریٰ بی بی کی سیاست میں باضابطہ انٹری

Bushra Bibi's official entry into politics بشری بی بی نے 13 نومبر کو پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو پشاور میں بلا کر میٹنگ کی ہے اور انہیں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی کے احکامات دیے ہیں۔بشری بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بشریٰ بی بی کی سیاسی معاملات پر معاونت کر رہے ہیں۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کی پارٹی قیادت کو حتمی منظوری کیلئے بشریٰ بی بی کا پابند کردیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی یکم نومبر سے پارٹی فیصلوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ Bushri Bibi has called a meeting with the political leadership of PTI in Peshawar on November 13 and has given them strategic orders for the November 24 protest. Bushri Bibi has also formed teams to prepare for the November 24 protest Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin ...
انصاف تو ہے ہی نہیں، دوبارہ یہاں نہیں آؤں گی’، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ
اہم خبریں

انصاف تو ہے ہی نہیں، دوبارہ یہاں نہیں آؤں گی’، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ

Justice is not there, I will not come here again', Bushra Bibi in the courtroom اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت جج نے ریمارکس میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونا تھا، جیل حکام کو ہدایت کریں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضر کریں۔وکیل سلمان صفدر نے استدعا کی کہ بانی پی ٹی آئی کی حد تک عدالت سختی سے حکم دے تب انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائیگا، جب تک بانی پی ٹی آئی پیش ہوتے ہیں میں بشریٰ بی بی کے خلاف 442 پر دلائل دے دیتا ہوں۔پی ٹی آئی کے وکیل نے دلائل جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال ہو گیا آپ سوچ رہے ہیں آج دلائل کیوں دے رہے ہیں کی...
Optimized by Optimole