Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: breaking news

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی
اہم خبریں

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

Islamabad: Firing outside G-11 courthouse, one person killed, another seriously injured اسلام آباد میں جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہوگیا۔کچہری کے باہر ملزم فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کے باعث پیش آیا۔ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ One person was killed and another was seriously injured in a shooting outside the G-11 courthouse in Islamabad.The suspect opened fire outside the courthouse and fled the scene. According to the police, the incident occurred due to a personal grudge.A police search operation is underway to arrest the suspects....
سوات میں نامعلوم وجوہات پرآگ بھڑک اٹھی، 7 گھر خاکستر،8 کو بچا لیا گیا
اہم خبریں

سوات میں نامعلوم وجوہات پرآگ بھڑک اٹھی، 7 گھر خاکستر،8 کو بچا لیا گیا

Fire breaks out in Swat for unknown reasons, 7 houses reduced to ashes, 8 rescued خیبر پختونخواکے علاقے سوات کے علاقے بحرین میں نامعلوم وجوہات کے باعث ایک گھر میں لگی آگ نے تیزی سے پھیلتے ہوئے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو1122 کے مطابق بحرین، آئن ڈپو خان آباد میں آتشزدگی سے 7 گھر خاکستر، 8 گھروں کو بچا لیا گیا، الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ کے باعث کروڑوں روپے کا مالی نقصان ہوا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد سعد کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر متحرک ہوئیں۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ سڑک نہ ہونے کے باعث فائر وہیکلز موقع پر نہ پہنچ سکیں، جس پر ریسکیو 1122 کے جوانوں نے پیدل پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور مقامی افراد کے ساتھ مل کر کئی گھنٹوں کی مشترکہ جدوجہد کے بعد آ...
امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 37 افراد ہلاک
اہم خبریں

امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 37 افراد ہلاک

US: 37 people killed in tornadoes in southeastern states امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں میزوری، آرکنساس، ٹیکساس، اوکلاہوما، کناس، الاباما اور مسس سپی میں سمندری طوفان سے شدید تباہی ہوئی۔اس دوران مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہیں۔دوسری جانب ساحلی علاقوں میں 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ فلوریڈا سے کیرولائنا تک ایک کروڑ 60 لاکھ افراد طوفان سے متاثر ہوئے۔ The storm killed 37 people and injured dozens in the southeastern states of the United States.According to a foreign news agency, the storm caused severe damage in the US states of Missouri, Arkansas, Texas, Oklahoma, Kansas, Alabama and Mississippi.Meanwhile, the death toll in...
پاک فوج دہشتگردی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار، عوام کی حفاظت یقینی بنائیں گے: آرمی چیف
اہم خبریں

پاک فوج دہشتگردی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار، عوام کی حفاظت یقینی بنائیں گے: آرمی چیف

Pakistan Army builds a lead wall against terrorism, will ensure public safety: Army Chief پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بنوں چھاؤنی پر خوارج کا حملہ ناکام بنانے کے بعد بنوں کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو جاری آپریشنز، علاقے کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے سی ایم ایچ بنوں میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔آرمی چیف نے اہلکاروں کے غیر متزلزل عزم اور حوصلے کو سراہا، انہوں نے جوانوں کے بلند حوصلے اور ثابت قدمی کی ستائش کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کے طور پر اپنی خدمات جاری رکھے گی، مسلح افواج عوام کی حفاظت یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ شہریوں بشمول بچوں، خواتین اور بزرگوں کو بہیمانہ طور نشان...
جرمنی: ڈرائیور نے گاڑی راہ گیروں پر چڑھادی، ایک ہلاک، 25 زخمی
انٹرنیشنل

جرمنی: ڈرائیور نے گاڑی راہ گیروں پر چڑھادی، ایک ہلاک، 25 زخمی

Germany: Driver plows car into pedestrians, one killed, 25 injured جرمنی کے شہر مینہئم میں ڈرائیور نے گاڑی راہ گیروں پر چڑھادی۔ واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔برلن سے مقامی میڈیا کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تفتیش جاری ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ پیر کو جرمنی کے مغربی شہر فرینکفرٹ سے 52 میل جنوب میں موجود شہر مینہیم میں پیش آیا جہاں لوگوں کے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی گئی۔پولیس ترجمان کے مطابق واقعے میں متعدد لوگ زخمی ہوئے ہیں لیکن اس وقت یہ بتانا مشکل ہے کہ کتنے زخمی ہونے والے بری طرح زخمی ہیں۔پولیس نے لوگوں سے کہا کہ وہ مرکزی علاقے سے دور اور اپنے گھروں پر رہیں۔ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے لیکن ابھی یہ معلوم نہیں کہ واردات کا ارتکاب کرنے والے اور ہیں یا نہیں۔ A driver drove a car into pedestrians in the German city of Mannheim. One person was killed and 25 w...
ملکی ترقی کیلئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
اہم خبریں

ملکی ترقی کیلئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Everyone has to light their own candle for the country's development: Army Chief General Asim Munir آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بہاولپور میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اللہ پاک کا عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے جس کو اللہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازاہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں کبھی بھی اپنے عقیدہ، اسلاف اور معاشرتی اقدار کو نہیں بھولنا چاہیے، ملکی ترقی کے لئے ہم میں سے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے، بلاوجہ تنقید کے بجائے اپنی توجہ خود کی کارکردگی اور فرائض پر مبذول رکھنی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جب تک عظیم مائیں اپنے بچے پاکستان پر نچھاور کرتی رہیں گی اور یہ قوم بالخصوص نوجوان اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے تو کوئی بھی ہمیں نقص...
Optimized by Optimole