Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bomb blast

دمشق: کار بم دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی
انٹرنیشنل

دمشق: کار بم دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی

Damascus: Car bomb explosion, death toll rises to 20 شام کے دارالحکومت دمشق میں گزشتہ روز کار میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی۔عرب میڈیا کے مطابق 1 ماہ کے اندر دمشق میں ہونے والا یہ 7 واں واقعہ ہے جس میں کسی گاڑی میں بم نصب کیا گیا تھا، یہ ترک اور کُرد حمایت یافتہ گروپس میں تصادم کا شاخسانہ ہے۔شامی صدر کے دفتر کی جانب سے واقعے کا نوٹس لیا گیا ہے، جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں ملوث لوگوں سے اس کا حساب ضرور لیا جائے گا، جرم میں شامل لوگوں کو ناصرف سزا دی جائے گی بلکہ مثال بھی بنایا جائے گا۔شامی شہری دفاع کے مطابق اس المناک واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں 11 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔گاڑی میں بم دھماکے کی ذمے داری تاحال کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔ The death toll from a car bomb explosion in the Syrian capital Damascus yesterday has risen to ...
ملتان: گیس باوزر دھماکا، باوزر ڈرائیور 2 ساتھیوں سمیت گرفتار
Uncategorized

ملتان: گیس باوزر دھماکا، باوزر ڈرائیور 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

Multan: Gas bowser explosion, bowser driver arrested along with 2 accomplices ملتان میں گیس باوزر دھماکے کے واقعے میں ملوث باوزر کے ڈرائیور کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈرائیور نے بتایا کہ وہ باوزر سے گیس چوری کرتے تھے۔ڈرائیور کے مطابق واقعے کے روز گیس چوری کرنے لگے تو وال لیک تھا، گیس لیک ہونے پر وہ وہاں سے فرار ہوا، کچھ دیر بعد دھماکا ہو گیا۔واضح رہے کہ گیس باوز ردھماکے میں 19 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہوئے تھے۔ The driver of the gas tanker involved in the gas tanker explosion incident in Multan has been arrested along with two accomplices.According to the police, the driver said that he used to steal gas from the tanker. According to the driver, when he started stealing gas on the day of the incident, there was a leak in the wall. He fled from there after the...
پشین: نجی ہسپتال میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 7 افراد زخمی
اہم خبریں

پشین: نجی ہسپتال میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 7 افراد زخمی

Pishin: Explosion due to gas leakage in private hospital, 7 people injured پشین بائی پاس کے قریب نجی ہسپتال میں گیس لیکیج کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب نجی ہسپتال میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس میں 7 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے سے ہسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، دیواریں اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو دیگر ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ Seven people were injured in a gas leakage explosion at a private hospital near the Pishin Bypass.According to police officials, an explosion due to gas leakage occurred at a private hospital near the bypass in Pishin district of Balochistan, in w...
بنوں میں دھماکا
مقامی خبریں

بنوں میں دھماکا

Blast in Bannu بنوں میں پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی سمیت 5 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس موبائل کے قریب سڑک کنارے پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ An explosive device exploded near a police mobile in Bannu. According to the police, 5 officials including the ASI were injured in the explosion. The explosion took place on the roadside near the police mobile.The police said that the injured have been shifted to DHQ Hospital. After the explosion, the police have started a search operation in the area....
دمشق میں زوردار دھماکے
انٹرنیشنل

دمشق میں زوردار دھماکے

Heavy explosions in Damascus شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کا دارالحکومت دمشق زوردار دھماکوں سے گونج اُٹھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام میں 250 سے زائد اہداف پر فضائی حملے کیے ہیں جن کے چند گھنٹوں بعد ہی آج صبح دمشق میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔برطانیہ میں قائم جنگی مانیٹر کے مطابق اسرائیل اتوار سے شامی کی اہم ترین فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا کر تباہ کر رہا ہے۔سیرین آبزرویٹری کے مطابق شام میں الاسد حکومت کے گرنے کے بعد سے اب تک 310 اسرائیلی حملے ہوچکے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی شام میں پیش قدمی جاری ہے، اسرائیلی فوج نے شام کے 20 اہم علاقوں پر چوکیاں بنالیں جبکہ اسرائیلی فوج دمشق سے صرف 20 کلو میٹر کی دوری پر ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہ...
باجوڑ میں 2 دھماکے، 2 افراد جاں بحق
اہم خبریں

باجوڑ میں 2 دھماکے، 2 افراد جاں بحق

2 explosions in Bajaur, 2 people died ضلع باجوڑ میں 2 الگ الگ ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جآں بحق ہو گئے۔ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق تحصیل ماموند میں پہلا ریموٹ کنٹرول دھماکا علاقہ ایراب میں ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔دوسرا دھماکا علاقہ مینہ خوڑ میں ہوا جس میں پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 2 people including a policeman were killed in 2 separate remote control bomb blasts in Bajaur district.According to DPO Bajaur Waqas Rafiq, the first remote-controlled blast in Tehsil Mamond took place in Irab area, in which one person was killed.The second blast took place in Mina Khor area in which a policeman was killed.Police have c...
Optimized by Optimole