Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bomb blast

ٹرک سے تصادم کے بعد آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ، 48 افراد ہلاک
انٹرنیشنل

ٹرک سے تصادم کے بعد آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ، 48 افراد ہلاک

An oil tanker exploded after colliding with a truck, killing 48 people نائیجیریا میں آ ئل ٹینکر کی ٹرک سے ٹکر کے بعد زوردار دھماکے کے نتیجے 48 افردا ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے کہا کہ مئیڈوگری کے علاقے میں مسافروں اور مویشیوں سے بھرے ٹرک سے تصادم کے نتیجے میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ، مسافر بردار ٹرک سمیت دیگر گاڑیوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ 48 people were killed and many others were injured as a result of a powerful explosion after an oil tanker collided with a truck in Nigeria. According to the report of the foreign news agency, the local authorities said that the oil tanker exploded as a result of a collision with a truck full of passengers and livestock in Maiduguri area, and other vehicles, including the passe...
کوئٹہ : لیاقت بازار کے قریب دکان میں دھماکا
اہم خبریں

کوئٹہ : لیاقت بازار کے قریب دکان میں دھماکا

Quetta: An explosion in a shop near Liaquat Bazar کوئٹہ کے لیاقت بازار کے قریب چائنہ مارکیٹ کی دکان پر دھماکے سے ایک جاں بحق،6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے، دھماکہ اس قدر شدید تھا جس سے اطراف کی عمارتیں بھی لرز اٹھیں۔پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب چائنہ مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق،6 افراد زخمی ہوئے ہیں،ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ It is reported that one person was killed and 6 people were injured in an explosion at a China market shop near Liaquat Bazaar in Quetta. The nature of the explosion and the damage is being determined. .According to the police, one person was killed and 6 people were injured in the explosion in the China mar...
کوئٹہ میں دھماکا
اہم خبریں

کوئٹہ میں دھماکا

Blast in Quetta کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد میں چالو باوڑی چوک کےقریب دستی بم سے دھماکا کیا گیا ہے۔کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جائے دھماکا سے فرانزک شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ رات کوئٹہ میں 2 بم دھماکے ہوئے تھے۔ گوالمنڈی تھانے اور سریاب روڈ پر ہوئے 2 دھماکوں کے دوران 5 افراد زخمی ہوئے تھے۔ An explosion has occurred in Pashtunabad area of ​​Quetta, as a result of which 4 people were injured. According to the police, a hand grenade has been exploded near Chalu Bawri Chowk in Pashtunabad.According to the Que...
کراچی: غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

کراچی: غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک

Karachi: Attack on a vehicle of foreign nationals, 2 terrorists killed کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 سکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر طارق الہٰی نے بتایا کہ تمام غیرملکی شہری ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں 5 جاپانی شہری سوار تھے، حملے کے نتیجے میں تمام غیر ملکی شہری محفوظ رہے۔ ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑایا، دوسرا دہشت گرد پولیس مقابلے میں مارا گیا جبکہ تیسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی کو موٹرسائیکل پر سوار خود کش بمبار کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جائے وقوعہ سے کلاشنکوف اور دستی بم سے بھرا بیگ بھی ملا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملنے کے ب...
Optimized by Optimole