Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bomb blast

مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید، 16 زخمی
اہم خبریں

مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید، 16 زخمی

Explosion in Mastung, 3 policemen martyred, 16 injured مستونگ میں ایک مرتبہ پھر پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔شمس آباد کے قریب پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 جوان شہید اور 16 زخمی ہو گئے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان کے مطابق دھماکا مستونگ کے علاقے کنڈ مسوری کے قریب ہوا، آر ٹی سی قلات سے پولیس اہلکاروں کو لے جانے والے ٹرک پر آئی ای ڈی دھماکا کیا گیا۔اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذترجمان کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال اور سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔وزیرِ اعلیٰ کی مذمتوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہتر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گ...
افغانستان: مسجد کے قریب دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
اہم خبریں

افغانستان: مسجد کے قریب دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

Afghanistan: Explosion near mosque, 1 person killed, 3 injured افغانستان کے صوبے بلخ کے شہر مزار شریف میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے۔روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا نصب ڈیوائس سے ہوا۔ An explosion has occurred near a mosque in the city of Mazar-e-Sharif in the Balkh province of Afghanistan. According to the Russian news agency, one person was killed and three others were injured in the explosion. The injured people have been transferred to the hospital. According to initial reports, the explosion was caused by an implanted device....
شانگلہ: پولیس کی گاڑیوں کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا
اہم خبریں

شانگلہ: پولیس کی گاڑیوں کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا

Shangla: Remote-controlled bomb explodes near police vehicles شانگلہ میں ڈی پی او شانگلہ اور دیگر پولیس کی گاڑیوں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ڈی پی او شانگلہ شاہ حسن سمیت دیگر افسر اور جوان محفوظ رہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے میں اسپیشل برانچ کے اہلکار کی پرائیوٹ گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن شروع کر دیا ہے۔ In Shangla, DPO Shangla and other police vehicles were attacked with a remote-controlled bomb.According to the police, DPO Shangla Shah Hassan and other officers and soldiers were safe in the explosion. The police have said that the private vehicle of a Special Branch official was damaged in the explosion.The police have cordoned off the area and launched a search and strike operation....
کوئٹہ: گیس لیکیج دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے
اہم خبریں

کوئٹہ: گیس لیکیج دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے

Quetta: 3 people including a woman were burnt in a gas leakage explosion کوئٹہ میں گیس لیکیج دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا ریلوے ملازم محمد عمران کے کوارٹر میں ہوا، دھماکے سے ریلوے کوارٹر کی دیواریں اور چھت منہدم ہوگئی۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جھلس کر زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور امدادی کارروائی شروع کی۔ Three people, including a woman, were burnt in a gas leakage explosion in Quetta.According to rescue sources, an explosion occurred due to gas leakage in a house on Joint Road in Quetta. According to initial reports, t...
نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 5 افراد شہید
اہم خبریں

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 5 افراد شہید

Nowshera: Explosion in Darul Uloom Haqqania Akora Khattak, 5 people including Maulana Hamidul Haq martyred نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا ہو گیا جس میں 5 افراد شہید جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 5 افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ دھماکے میں 20 افراد زخمی ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا، دھماکے میں مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامدالحق بھی شدید زخمی ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ریسکیو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے نوشہرہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید ک...
کوئٹہ: جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی
اہم خبریں

کوئٹہ: جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

Quetta: Explosion near Jan Muhammad Road, 3 people injured کوئٹہ میں جان محمد روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز اطراف کے علاقوں میں بھی سنی گئی۔ریسکیو، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے دھماکا پہنچ گئے جنہوں نے امدادی کاموں کا آغاز کر دیا ہے، زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر اندازہ نہیں ہو سکا ہے۔ Three people were injured in an explosion near Jan Muhammad Road in Quetta.According to the police, the sound of the explosion was also heard in the surrounding areas.Rescue, police and other law enforcement officials reached the site of the explosion and have started relief work. The injured have been taken to the hospital.The nature of the explosion could not be immediately ascertained....
Optimized by Optimole