Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: babar azam

بابر اعظم کا کچھ عرصے کے لیے کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ
کھیل

بابر اعظم کا کچھ عرصے کے لیے کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ

Babar Azam's decision to take a break from cricket for some time قومی ٹیم کی مینجمنٹ کی ہدایت پر سٹار بیٹر بابر اعظم نے کچھ عرصے کے لیے کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔قومی ٹیم کی مینجمنٹ نے بابر اعظم کو آرام کا مشورہ دیا تھا جس کے باعث وہ جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت نہیں کریں گے، ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے انہیں ٹورنامنٹ کھیلنے کی ہدایت بھی نہیں دی گئی۔بابر اعظم نے اپنی عدم دستیابی سے متعلق لاہور وائٹس کو آگاہ کر دیا ہے جو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شریک ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نے اس دوران اپنی بیٹنگ بہتر بنانے کے لیے انفرادی کوچز کے ساتھ نیٹس میں ٹریننگ شروع کر دی ہے، وہ آنے والی پاکستان سپر لیگ کو مدنظر رکھتے ہوئے تیاری کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق بابر اعظم اپنی پرانی بیٹنگ تکنیک کو دوبارہ مؤثر بنانے کے لیے خصوصی محنت کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی...
بابر اعظم پہلی بار پاکستان ٹیم سے ڈراپ
کھیل

بابر اعظم پہلی بار پاکستان ٹیم سے ڈراپ

Babar Azam dropped from Pakistan team for the first time. انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد پہلے سلیکشن کمیٹی تبدیل ہوئی اور اب نئی سلیکشن کمیٹی نے آتے ہی ٹیم میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کر دی ہے۔تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ منگل 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان کا 16 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے۔چیئرمین پی سی بی کے زیر صدارت سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ سینئر وکٹ کیپر سرفراز احمد کو پہلے ہی دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ سے فارغ کیا جا چکا ہے۔انگلینڈ میں دوسرے ٹیسٹ کے لیے جس 16 رکنی اسکواڈ کو فائنل کیا گیا ہے، اس میں شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عبداللہ شفیق، عامر جمال، محمد رضوان، سلمان علی آغا اور صائم ایوب شامل ہیں۔ان کے علاوہ محمد ...
بابر اعظم کپتانی سے مستعفی
کھیل

بابر اعظم کپتانی سے مستعفی

Babar Azam resigns as captain پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کپتانی اچھا تجربہ تھا لیکن ورک لوڈ میں اضافہ ہوگیا تھا، میں اپنی پرفارمنس پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں، اب تک جو حاصل کیا اس پر فخر محسوس کرتا ہوں، بطور کھلاڑی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے تیار ہوں۔ Pakistan ODI and T20 team captain Babar Azam has decided to resign from the captaincy of the national team. Babar Azam has said in his statement on the social networking website X that he has ...
بابر اعظم نے بھارت کیخلاف سٹریٹجی بتادی
کھیل

بابر اعظم نے بھارت کیخلاف سٹریٹجی بتادی

Babar Azam told the strategy against India لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ صرف بھارت کے خلاف ہی نہیں تمام میچز میں بیسٹ کمبی نیشن کے ساتھ جائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ جو ٹیم کے لیے بہترین ہو گا وہ فیصلہ ہو گا، ٹیم کی ترجیح پہلے ہوتی ہے، یہ میرا، رضوان، صائم اور فخر کے ٹاپ آرڈر کا معاملہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ گیری کرسٹن بہت تجربہ کار ہیں، وہ ابھی سے ٹیم کے معاملات میں دلچسپی لے رہے ہیں، ہر ٹیم کے لیے پلان ہوتا ہے کسی ایک کھلاڑی یا ٹیم کا پلان نہیں ہوتا، نیویارک کی کنڈیشنز کے مطابق پلان کریں گے، ویرات کوہلی ایک بہترین کھلاڑی ہے اسی کے مطابق پلان کریں گے جب کہ بھارت کے خلاف ہی نہیں تمام میچز میں بیسٹ کمبی نیشن کے ساتھ جائیں گے۔بابراعظم کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں کوشش ہوگی ورلڈ کپ اسکواڈ کو میدان میں اتاریں، روٹیشن کے لیے ...
ٹی20بیٹرزمیں بابرکی تنزلی،ون ڈےمیں پہلی پوزیشن
کھیل

ٹی20بیٹرزمیں بابرکی تنزلی،ون ڈےمیں پہلی پوزیشن

Babar's decline in T20 batsmen, first position in ODI دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ پلیئرز کی  نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ  میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبربرقرار ہے جبکہ اس رینکنگ میں انگلینڈ کےفل سالٹ دوسرے اور پاکستان کے محمد رضوان تیسرے نمبرپر موجود ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں جنوبی افریقا  کے ایڈن مارکرم چوتھےنمبر پر آگئے جبکہ  پاکستان  کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبرپرچلےگئے۔ جاری رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرزمیں بابر اعظم پہلے،بھارت کے شبمن گل دوسرے اور ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ ادھر ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا، انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا جبکہ بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے۔ Dubai: The International Cricket Council (ICC) has releas...
Optimized by Optimole