Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ayaz sadiq speech

گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری
اہم خبریں

گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری

Production orders of arrested PTI members issued اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آڑدر جاری کر دیے۔ ایاز صادق نے آج تمام سیاسی جماعتوں کے قیادت کو اسپیکر چیمبر میں طلب کیا تھا۔اس موقع پر اسپیکر ایاز صادق نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر کے گرفتاریوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے آئی جی کو حکم دیا کہ نہ آپ پارلیمنٹ ہاؤس سے کسی کو گرفتار کر سکتے ہیں. نہ پارلیمنٹ لاجز سے، گرفتار پارلمینٹیرینز کو فوراً رہا کیا جائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے شیر افضل مروت کی گرفتاری کی فوٹیج بھی دیکھی اور اسلام آباد پولیس کے افسران سے کہا کہ یہ کیا طریقہ تھا کسی پارلیمینٹیرین کو گرفتار کرنے کا؟ Speaker National Assembly Ayaz Sadiq released the production orders of the arrested PTI members. Today, Ayaz Sadiq called the leadership of all political parties in the s...
Optimized by Optimole