Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: avondale drug bust

اے این ایف کا ایکشن، 3 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کا ایکشن، 3 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

ANF ​​action, drugs worth over 30 million seized, 4 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اے این ایف ترجمان نے بتایا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں اورملک کےمختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اے این ایف کی 7 کارروائیوں میں 3کروڑسے زائد مالیت کی 150 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی اور 4 ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ بلیلی روڈ کوئٹہ کے قریب ملزم سے 2 کلو آئس برآمد ہوئی، گرفتارملزم نے تعلیمی اداروں کےطلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا، لاہورمیں کوریئر آفس کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والےپارسل سے 785 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔اے این ایف کے مطابق شیخوپورہ میں خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کےقریب گاڑی سے 111.6 کلو افیون اور4.8 کلوچرس برآمد ہوئی، کوسٹل ...
اے این ایف کی کارروائیوں میں 600 کلو سے زائد منشیات برآمد
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیوں میں 600 کلو سے زائد منشیات برآمد

Over 600 kg of drugs seized in ANF operations اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 7 کارروائیوں میں 618.223 کلو گرام منشیات برآمد کرلیں۔ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ کارروائیاں اٹک، چاغی، چمن، پشین، سوہاوہ، ملتان اور کھاریاں میں کی گئیں، کارروائیوں کےد وران 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔حکام کے مطابق کارروائیوں کے دوران 427 کلو افیون، 93 کلو مارفین، 59 کلو ہیروئن، 33 کلو 600 گرام چرس ، 5 کلو 500 گرام آئس اور 300 نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔اے این ایف ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has recovered 618.223 kg of drugs in 7 operations.The ANF spokesperson said that the operations were carried out in Attock, Chaghi, Chaman, P...
اے این ایف کی کارروائیاں، افغان باشندے سمیت 7 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، افغان باشندے سمیت 7 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

ANF ​​operations, 7 suspects including Afghan nationals arrested, drugs recovered اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے ایک افغان باشندے سمیت 7 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں سوہاوہ، ساہیانوالہ، سیالکوٹ، پشین اور پشاور میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 5 مختلف کارروائیوں میں 90 کلوگرام چرس،31 کلو 800 گرام افیون اور 3 کلو 500 گرام ہیروئین برآمد پکڑی گئی۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has arrested seven suspects, including an Afghan national, after recovering a huge quantity of drugs during various operations. According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Sohawa, Sahianwala, Sialkot, Pishin an...
اے این ایف کی کارروائیاں، 52 کلو سے زائد منشیات برآمد
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، 52 کلو سے زائد منشیات برآمد

ANF ​​operations, more than 52 kg of drugs recovered اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 52 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیں۔ترجمان اے این ایف نے بتایا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 7 کارروائیوں میں 52.111 کلو گرام منشیات برآمد کیں، کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا، کارروائیاں راولپنڈی، کراچی، ملتان، پشاور، لاہور اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کے مطابق کارروائیوں میں 24 کلو گرام افیون،19 کلو 379 گرام چرس، 6 کلو 226 گرام ہیروئن،2 کلو 380 گرام آئس جبکہ 200 نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has recovered more than 52 kg of drugs in various operations.The ANF...
کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

8 suspects arrested for providing alcohol for Christmas and New Year celebrations وکی فردوس مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار کر لئے۔کارروائی کے دوران ملزمان سے ساڑے 6 سو لیٹر سے زائد شراب برآمد کر لی گئی۔ملزمان میں ساغر، سفیر عرف ناجی، عثمان عرف کالی، عمانوایل مسیح، پرویز، عاصم، روکسن مسیح اور ساحل شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان آن لائن آرڈر لیتے تھے اور رات گئے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتے۔ملزمان نے کرسمس اور نیو ائیر نائٹ سے 2 دن قبل مطلوبہ لوکیشن پر شراب سپلائی کرنا تھی۔ Vicky Firdous Market police arrested 8 accused who were providing liquor for Christmas and New Year celebrations.During the operation, more than 650 liters of alcohol were recovered from the accused. The accused include Sagar, Sefir al...
Optimized by Optimole