Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: arrests

قصور: 3 منشیات سمگلروں سمیت 7 ملزم گرفتار، ایک کروڑ کی وائٹ کرسٹل ہیروئن برآمد
اہم خبریں

قصور: 3 منشیات سمگلروں سمیت 7 ملزم گرفتار، ایک کروڑ کی وائٹ کرسٹل ہیروئن برآمد

Kasur: 7 accused including 3 drug smugglers arrested, white crystal heroin worth Rs 10 million recovered منشیات سمگلنگ میں ملوث 03 سمیت 07 ملزم گرفتار کر لئے گئے، ایک کروڑ روپے مالیت کی وائٹ کرسٹل ہیروئن، 50 لاکھ مالیت کا جدید ڈرون اور 28 لاکھ مالیت کی بیٹریاں برآمد کرلی گئیں۔ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر ایس ایچ او بی ڈویژن محمد اسلم بھٹی نے ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی کی، ملزمان کی شناخت رمضان عرف جانی، عرفان سکنائے روہیوال اور ایاز سکنہ ماڈل ٹاؤن لاہور کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزموں کو بائی پاس کے قریب سے اطلاع ملنے پر سپیشل ناکہ بندی کر کے گرفتار کیا اور منشیات برآمد کرلی۔پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان بدنام زمانہ ہیں جو منشیات سرحدی علاقوں میں سپلائی کرتے تھے، ملزموں کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔ولائتی شراب سپلائی کرتے ہوئے 04 ملزمان عرفان، ل...
سیالکوٹ ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
اہم خبریں

سیالکوٹ ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

Suspect involved in human trafficking arrested from Sialkot airport وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گداگر جبکہ سیالکوٹ ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق مسافر غلام حیدر سیالکوٹ سے براستہ شارجہ لیبیا کی پرواز پر سفر کر رہا تھا، امیگریشن کے دوران ملزم کا نام اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے ایک مقدمے میں شامل تھا۔ملزم گزشتہ دو سال سے ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔مقدمے کے مطابق ملزم نے بیرون ملک بھجوانے کے لیے شہری سے بھاری رقم بٹوری تھی۔ایک اور کارروائی میں کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن کے عملے نے سندھ کے شہر کندھ کوٹ سے تعلق رکھنے والے مسافر محمد عثمان کو گرفتار کیا، ملزم کا نام گداگری کی فہرست میں شامل تھا اور اسے اسٹاپ لسٹ میں رکھا گیا تھا۔ملزم اس سے قبل گداگری میں ملوث ہونے پر سعودی عرب سے...
جعلی دستاویزات کے ذریعے امریکی ویزہ حاصل کرنے کی ناکام کوشش میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
اہم خبریں

جعلی دستاویزات کے ذریعے امریکی ویزہ حاصل کرنے کی ناکام کوشش میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

Three suspects were arrested in a failed attempt to obtain US visas through forged documents. انسداد انسانی سمگلنگ سرکل کراچی نے کارروائی کے دوران جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا کے حصول کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کی گرفتاری امریکی قونصل خانے کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی، ملزمان کے خلاف کارروائی کے لئے امریکی قونصل خانے نے تحریری درخواست دی، گرفتار ملزمان میں محمد مقصود، عبداللہ اور صفیان خالد شامل ہیں جن کا تعلق فیصل آباد اور صوابی سے ہے۔گرفتار ملزمان کو مختلف ایجنٹس نے امریکی ویزا کے لئے جعلی دستاویزات فراہم کیں، ملزمان خود کو بزنس مین اور طالب علم ظاہر کر کے امریکا جانا چاہتے تھے، ملزم محمد مقصود اور عبداللہ نے خود کو نجی سکول کا طالب علم ظاہر کیا اور کانفرنس میں شرکت کے نام پر ویزہ اپلائی کیا۔ملزمان نے طالب علم ظاہر کرنے کے حوالے سے جعلی دستاویزات فراہ...
Optimized by Optimole