Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ali amin gandapur pti

عدلیہ سے کوئی امید نہیں، اب احتجاج کا آئینی راستہ استعمال کرینگے: علی امین گنڈا پور
اہم خبریں

عدلیہ سے کوئی امید نہیں، اب احتجاج کا آئینی راستہ استعمال کرینگے: علی امین گنڈا پور

There is no hope from the judiciary, now we will use the constitutional path of protest: Ali Amin Gandapur وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمیں اب عدلیہ سے کوئی امید نہیں رہی، ہمارے پاس آئینی راستہ ہے وہ احتجاج کا راستہ ہے، اپنا حق حاصل کرنے کیلئے تحریک طرف جائیں گے۔وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میری بانی سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، ہمارا بجٹ آنے والا ہے اس حوالے سے معاشی ٹیم کی ملاقات بجٹ سے پہلے کرائیں گے، اگر ملاقات نہیں کرائی گئی تو پھر لائحہ عمل طے کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہماری صوبے میں حکومت ہے بانی کی ان پٹ بجٹ لازمی ہے، بانی نے فنڈز انسانی فلاح پر لگانے کا حکم دیا ہے، ہم نے ویلفئیر پر کام کرنا ہے جو علاقے پیچھے رہ گئے ہیں ان کو اوپر لانا ہے۔ Chief Minister KP Ali Amin Gandapu...
علی امین گنڈاپور سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات
اہم خبریں

علی امین گنڈاپور سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات

UN delegation meets with Ali Amin Gandapur وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سے اقوامِ متحدہ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان محمد یحییٰ نے وفد کی قیادت کی۔دورانِ ملاقات مختلف شعبوں میں اقوامِ متحدہ کی عوامی فلاح و بہبود کی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کے پی حکومت اقوامِ متحدہ کے اداروں کے ساتھ مزید مربوط انداز میں کام کرنا چاہتی ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ انسدادِ پولیو مہم کو مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، شعبۂ صحت میں کام کرنے والے بین الاقوامی اداروں کے تعاون کی ضرورت ہے۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے مزید بتایا کہ ضم اضلاع کی 36 ہزار بچیوں کو تعلیمی وظائف دے رہے ہیں۔اُنہوں نے بتایا کہ صوبے میں اقلیتوں کو مذہبی، ثقافتی رسومات کی ادائیگی کے لیے مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہیں، مساجد اور دی...
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری

Ali Amin Gandapur's resignation accepted, notification issued چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور کر لیا۔بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔خیبرپختونخوا میں نیا صدر علی امین گنڈاپور کی مرضی سے تعینات کیا گیا: بیرسٹر گوہرنوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا بطور صوبائی صدر استعفیٰ منظور کیا جاتا ہے۔ Chairman PTI Barrister Gohar Ali Khan has accepted the resignation of Ali Amin Gandapur.Barrister Gohar Ali Khan also issued a notification approving Ali Amin’s resignation.New president in Khyber Pakhtunkhwa appointed with Ali Amin Gandapur’s consent: Barrister GoharThe notification states that on the instructions of the founder PTI, Ali Amin Gandapur’s resignation...
آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ
اہم خبریں

آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ

In the presence of the Army Chief, bitter sentences were exchanged between the Governor and Chief Minister KP خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے ملنے والے 500 ارب روپے کے ذکر پر تلخی ہوئی۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر جھوٹ بول رہے ہیں، جس کے بعد وزیرِاعلیٰ اجلاس چھوڑ کر باہر چلے گئے۔اس موقع پر سربراہ اے این پی ایمل ولی نے جملہ کس دیا کہ جانے دو یہ تو بچہ ہے۔وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کچھ دیر بعد واپس اجلاس میں آگئے۔ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وفاق سے کے پی کو انسدادِ دہشت گردی کی مد میں ملے پیسوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ این ...
شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
اہم خبریں

شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

Liquor case: Court order to arrest and produce Ali Amin Gandapur شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی ، جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس کی سماعت کی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور ان کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ عدالت پیش نہ ہوئے ، ایس ایس پی آپریشنز نے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے سابقہ عدالتی حکم کی تعمیل میں کوئی رپورٹ پیش نہ کی جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔جج مبشر حسن نے ریمارکس میں کہا کہ نہ ملزم پیش ہوا نہ ہی اس کا وکیل عدالت آیا۔عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر ایس ایس پی آپریشنزکو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا ...
جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
اہم خبریں

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

The case of arson: Ali Amin Gandapur has started the process of declaring him as an advertisement راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔تھانہ حسن ابدال میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں مسلسل غیر حاضری پر علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی گئی۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کو 21 جنوری 2025ء تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور پیش نہ ہوئے تو اشتہاری قرار دیے جائیں گے۔ The Rawalpindi Anti-Terrorism Court has started the process of declaring Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Ali Amin Gandapur as an accomplice in the arson case.In the case of arson and encirclement registered in Hasan Abdal poli...
Optimized by Optimole