Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ali amin gandapur pti

خدشہ ہے لاپتہ لوگوں کو شہید کیا جاچکا، علی امین گنڈاپور
اہم خبریں

خدشہ ہے لاپتہ لوگوں کو شہید کیا جاچکا، علی امین گنڈاپور

It is feared that the missing people have been martyred, Ali Amin Gandapur وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے لوگ لاپتہ ہیں، خدشہ ہے انہیں شہید کیا جاچکا ہے، آپ کو جواب دینا ہوگا۔ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ 15 دسمبر کو شہداء اجتماع پشاور کے پارک میں ہوگا، شہدائے جمہوریت نے حق کی خاطر جانیں قربان کیں۔انہوں نے کہا کہ گولی کیوں اور کس کے کہنے پر چلائی گئی، اس کا جواب آپ کو دینا ہوگا، ہمارے لوگ لاپتا ہیں، خدشہ ہے ان کو بھی شہید کیا جاچکا ہے۔علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ ہمارے 12 شہداء اور 100 سے زیادہ کارکن زخمی ہیں، ہم آپ کو چھوڑیں گے نہیں آپ کو جواب دینا ہوگا۔اُن کا کہنا تھا کہ صوبوں میں نفرت پھیلانے کی سازش کی جارہی ہے، اس سے پہلے بھی دولت اور کرسی کی خاطر ملک توڑا گیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے یہ بھی کہا کہ آپ نے ملک چھوڑ کر چلے جانا...
علی امین گنڈاپور نے قیدی وین پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا
اہم خبریں

علی امین گنڈاپور نے قیدی وین پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا

Ali Amin Gandapur termed the attack on the prisoner van as a drama وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سنگجانی میں پولیس پریزن وین پر حملے کو اسلام آباد پولیس کا ڈرامہ قرار دیا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جعلی حکومت اور اسلام آباد پولیس آئے روز جعلی ڈرامے کر رہی ہے، یہ ڈرامے بند کرنے پڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ جیل لے جاتے ہوئے ترنول کے ایس ایچ او نے اپنے ہاتھ سے وین کے شیشے توڑے، ڈراما رچا کر پریزن وین کے تالے توڑے کر سب کو نیچے کھڑا کیا گیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ بار بار آپ کو تنبیہ کر رہا ہوں، ملک کے اندر لاقانونیت کا راج قائم کردیا گیا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے ایک وزیر، ایم پی اے اور ورکرز، سرکاری اہلکاروں کی آج ضمانت ہوئی تھی، ایک ڈراما رچایا گیا کہ یہ لوگ فرار ہو رہے ہیں۔علی امین گنڈاپور نے یہ بھی کہا کہ اگر آپ خود کو قانو...
مکمل احتجاج ہو گا، پورا پاکستان بلاک کر دینگے: علی امین گنڈاپور
اہم خبریں

مکمل احتجاج ہو گا، پورا پاکستان بلاک کر دینگے: علی امین گنڈاپور

There will be a complete protest, the entire Pakistan will be blocked: Ali Amin Gandapur وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اب مکمل احتجاج ہو گا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں گے، یہ اپنی مرضی کے ججز تعینات کر کے مرضی کے فیصلے کریں گے۔وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ثابت ہو گیا کہ مبارک زیب کو ٹکٹ نہ دینے کا میرا فیصلہ ٹھیک تھا، مبارک زیب نے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصویر لگا کر پارٹی کے ساتھ غداری کی، احتجاج کا دائرہ پورے ملک میں پھیلائیں گے۔انہوں نے کہا کہ باجوڑ کے لوگوں کو بتا رہا ہوں کہ مبارک زیب نے آپ کا ووٹ نہیں آپ کا حق بیچا، پوری کوشش ہے کہ پولیس کی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جنہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی...
علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
مقامی خبریں

علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

Order to arrest and produce Ali Amin Gandapur by October 23 علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔طلبی کے باوجود وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت پیش نہیں ہوئے۔ علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔علی امین گنڈاپور کے وکیل ظہور الحسن عدالت پیش ہوئے۔ اس دوران علی امین گنڈاپور کے گزشتہ وارنٹ گرفتاری کی بیلف رپورٹ عدالت پیش کی گئی جس کے مطابق علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔ Ali Amin has upheld the non-bailable arrest warrant of Gandapur while ordering the police to arrest and produce him by October 23.Despite the summons, Chief Minister Ali Amin Gandapur did not appear in court even today. The court has maintained ...
ہماری فوج سے لڑائی ہے نہ ہی کوئی مخالف ایجنڈا، علی امین گنڈاپور
اہم خبریں

ہماری فوج سے لڑائی ہے نہ ہی کوئی مخالف ایجنڈا، علی امین گنڈاپور

We have a fight with the army nor any counter agenda, Ali Amin Gandapur وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح طور پر کہا تھا ہماری فوج سے نہ کوئی لڑائی ہے اور نہ ہی کوئی فوج مخالف ایجنڈا ہے۔خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کے پی ہاؤس پر پولیس اور رینجرز نے دھاوا بولا، وہاں موجود ہمارے اہلکاروں اور کارکنوں پر تشدد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے انداز ہوگیا تھا میری گرفتاری وقار کے ساتھ نہیں ہوگی، میں نے فیصلہ کیا کہ کے پی ہاؤس جاکر احتجاج سے متعلق فیصلہ کرتے ہیں۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ جب کے پی ہاؤس سے نکلا تو میرے پاس نہ موبائل تھا نہ جیب میں ایک روپیہ، میرے اپنے صوبے کے ایک ڈی پی او نے کہا وہ مجھے پشاور پہنچانے کی ضمانت نہیں دے سکتا۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں میری نوکری چلی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ...
وزیراعلیٰ کے پی کےعلی امین گنڈاپور اسمبلی پہنچ گئے
اہم خبریں

وزیراعلیٰ کے پی کےعلی امین گنڈاپور اسمبلی پہنچ گئے

Chief Minister KPK Ali Amin Gandapur reached Assembly وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اسمبلی آمد کے موقع پر کہا کہ میں ساری رات خیبر پختونخوا ہاؤس میں تھا۔وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے اراکین اسمبلی سے مصافحہ کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے نعرے بازی بھی کیخیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے اپنے ہاؤس پر فخر ہے ، میں بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینے پر پورے پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، جو مشکل حالات میں بھی عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہماری نسلوں کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی گئی؟ ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت نہیں ملی ، پاکستان کسی کے باپ کا نہیں ہے ، سب کا ملک ہے ۔علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ...
Optimized by Optimole