Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: 2024 olympics

پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 126 میڈلز جیت کر پہلے نمبر پر
کھیل

پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 126 میڈلز جیت کر پہلے نمبر پر

In Paris Olympics 2024, USA won 126 medals and ranked first امریکا نے ویمنز باسکٹ بال میں گولڈ میڈل جیت کر پیرس اولمپکس میں بھی بالادستی قائم کردی۔ مقابلوں کے اختتام پر امریکا اور چین کے طلائی تمغوں کی تعداد 40، 40 برابر رہی۔ پیرس اولمپکس 2024 میں مجموعی طور پر امریکا 126 میڈلز جیت کر پہلے نمبر پر رہا، چین 91 تمغے جیت کر دوسری پوزیشن پر رہا جبکہ جاپان 20 طلائی تمغوں سمیت 45 میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔میڈلز ٹیبل پر پاکستان کا 62 واں نمبر رہا جبکہ بھارت کی 71ویں پوزیشن رہی۔ 206 میں سے 90 ممالک کے ایتھلیٹس نے سینے پر تمغہ سجایا۔ پیرس اولمپکس کا آخری گولڈ میڈل مقابلہ ویمنز باسکٹ بال فائنل تھا جس میں امریکا اور میزبان فرانس کی ٹیمیں مد مقابل تھیں۔ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں امریکا نے 66-67 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔اس گولڈ میڈل کی بدولت امریکا نے میڈل ٹیبل پر بھی پہلی پوزیشن...
پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم
کھیل

پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم

The Paris Olympics ended with a colorful closing ceremony کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئے، اولمپک اسٹیڈیم میں شاندار تقریب سجائی گئی، سینکڑوں فنکاروں نے دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بھی اختتامی تقریب میں شریک ہوئے۔اسٹیڈ ڈی فرانس میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں مختلف ممالک کے ایتھلیٹس اپنے ملک کا پرچم تھامے شریک ہوئے، مارچ پاسٹ کیا، اس کے بعد فنکاروں نے خوب رنگا جمایا۔ اولمپکس مقابلوں کے انعقاد کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے 45 ہزار رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا، اس کے بعد میوزک کی جھنکار ہوئی، جس سے اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کے ساتھ ایتھلیٹس بھی خوب محظوظ ہوئے۔اسٹیج پر پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر ٹونی اسٹیگوئٹ اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس بیخ چھ نمایاں ایتھلی...
پیرس اولمپکس : مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں منفرد ریکارڈ
کھیل

پیرس اولمپکس : مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں منفرد ریکارڈ

Paris Olympics: Unique record set in men's 100m race پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سیکنڈز سے کم رہی ، چار کھلاڑی 10 سیکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے۔ اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار 10 سیکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود کوئی فائنل دوڑ سے محروم ہوا ہے۔ساؤتھ افریقہ کے بنجمن رچرڈ سن 9.95 سیکنڈز، جاپان کے عبدالحکم براؤن 9.96 سیکنڈز، برطانیہ کے لوئی ہنچ کلف اور کینیڈا کے آندرے ڈی گراس 9.98 کی ٹائمنگ کے باوجود فائنل سے محروم ہوگئے۔ The men's 100m race at the Paris Olympics 2024 has set a new record. The timing of 12 players in the semi-finals was less than 10 seconds, four players could not make it to the final despite timing less than 10 seconds. It is the first time in Olympic history that someone h...
اولمپکس میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کی سیکیورٹی سخت
کھیل

اولمپکس میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کی سیکیورٹی سخت

The security of the three Israeli athletes participating in the Olympics is tight اولمپکس میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے پیش نظر ان کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جاری اولمپکس کھیلوں میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد فرانسیسی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ جان لیوا دھمکیوں کے پیش نظراسرائیلی ایتھلیٹس کو سخت سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔فرانسیسی پراسیکیوٹرز کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی ایتھلیٹس کو دھمکی آمیز ای میلز بھیجی گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اینٹی سائبر کرائم کے افسران اسرائیلی ایتھلیٹس کی ذاتی معلومات سوشل میڈیا پر جاری کئے جانے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور اسے ہٹانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔ Security has been tightened...
24 کروڑ آبادی اور اولمپک میں صرف 7 کھلاڑی
کھیل

24 کروڑ آبادی اور اولمپک میں صرف 7 کھلاڑی

24 crore population and only 7 athletes in the Olympics. 2024 کے اولمپک گیمز کے لیے پاکستان کا 18 رکنی دستہ فرانس پہنچا ہے جس نے افتتاحی تقریب میں سبز و سفید پرچم کے ساتھ شرکت کی۔ پاکستان کا دستہ 18 ارکان پر مشتمل ہے جس میں صرف 7 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پر 11 آفیشلز نے عالمی ایونٹ کے لیے فرانس کا رخ کیا ہے۔افتتاحی تقریب کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے ایک کمنٹیٹر نے کہا کہ ’پاکستان 240 ملین سے زیادہ آبادی پر مشتمل ملک ہے لیکن اولمپکس میں صرف 7 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں‘۔ Pakistan's 18-member contingent for the 2024 Olympic Games has arrived in France and participated in the opening ceremony with the green and white flag. Pakistan's squad consists of 18 members including only 7 players while a total of 11 officials have gone to France for the global event.Commenting during the opening c...
دریائے سین میں پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب
انٹرنیشنل

دریائے سین میں پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب

The opening ceremony of the Paris Olympics in the Seine River پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب دریائے سین پر متعقد کی گئی، جس کے ساتھ ہی کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ تقریب میں اولمپک مشعل کشتی کے ذریعے لائی گئی، فرانس کے پرچم کے رنگوں سے مشعل کا استقبال کیا گیا۔افتتاحی تقریب میں ایتھلیٹس کے دستوں کی کشتی پر آمد ہوئی، سب سے پہلے یونانی دستہ آیا، امریکن گلوکارہ لیڈی گاگا نے بھی پرفارمنس پیش کی۔ خوبصورت مناظر کے ساتھ دل کو چھو لینے والی میوزک کی جھنکار کے ساتھ مشہور زمانہ فلم ٹائٹینک کا ٹائٹل سونگ گانے والی سیلائن ڈیئون نے بھی آواز کا جادو جگایا، 3 ہزار کے لگ بھگ فنکاروں نے پرفارم کیا۔ The opening ceremony of the Paris Olympics was held on the River Seine, marking the official start of the biggest sporting event. At the ceremony, the Olympic torch was brought by boa...
Optimized by Optimole