Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: 190 million pound

بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ بریت مسترد
اہم خبریں

بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ بریت مسترد

PTI founder's plea of ​​acquittal rejected راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں پیش ہوئے جن کی درخواستِ بریت پر دلائل پیش کیے گئے۔بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل ظہیر عباس چوہدری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نیب ترامیم فیصلے کے بعد یہ کیس بنتا ہی نہیں، نیب ترامیم کی روشنی میں کابینہ کے فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے، بانیٔ پی ٹی آئی نے براہِ راست کوئی مالی فوائد حاصل نہیں کیے۔نیب پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے اس موقع پر بریت کی درخواست کی مخالفت کی گئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کابینہ کو مِس گائیڈ کیا ہے، کابینہ کے سامنے 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق اصل حقائق کو چھپایا گیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ بریت مسترد ...
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر
اہم خبریں

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر

Imran Khan filed an acquittal in the 190 million pounds reference اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190ملین پاونڈریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔عمران خان کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ نیب ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈز کا کیس بنتا ہی نہیں، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے، سوال یہ ہے کہ نیب ترامیم کے بعد احتساب عدالت کا اس کیس میں دائرہ اختیار بنتا ہے یا نہیں۔اس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اگر احتساب عدالت کا اس کیس میں دائرہ اختیار ہے تو پھر بریت کی درخواست سنی جاسکتی ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ ہم نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج ہی نہیں کیا، عدالت کے دائرہ اختیار کا فیصلہ کرنا عدالت کی صوابدید ہے۔بعدازاں احتساب عدال...
ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے رو ک دیا
اہم خبریں

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے رو ک دیا

The trial court was prevented from passing a final judgment on the £190 million case اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کی ریکارڈ فراہمی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر ڈویژن بینچ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواست پر سماعت کی۔بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار شامل تھے۔ سماعت کے دوران وکیل سلمان اکرم راجہ، سابق صدرِ پاکستان عارف علوی، شبلی فراز، علی محمد خان، اعظم خان اور دیگر کمرۂ عدالت موجود تھے۔ The Islamabad High Court has stopped the trial court from pronouncing the final verdict on the petition of NAB's old decision to close the 190 million pound case of PTI founder. In the Islamabad High Court, on th...
Optimized by Optimole