عثمان خان کی سنی گئی،ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کریں گے
Usman Khan will make his debut in T20
https://twitter.com/TheRealPCB
لاہور:پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خان ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے ڈبیو کریں گے ،کرکٹر عثمان کاکول میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں بھی شریک ہوئے تھے۔متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کے نگران ادارے امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستانی نژاد بلے باز عثمان خان کے اس خلیجی ریاست میں کرکٹ کھیلنے پر پانچ سال کی پابندی لگادی۔ اس بورڈ نے جمعہ پانچ اپریل کے روز بتایا کہ عثمان خان نے پاکستان کی قومی ٹیم کی طرف سے کرکٹ کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی۔اس وقت 28 سالہ عثمان خان نے حال ہی میں ایک غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر پاکستان سپر لیگ ٹورنامنٹ ملتان سلطانز کی ٹیم کے ایک رکن کے طور پر کھیلا تھا۔ پی ایس ایل میں ان کی بہت اچھی کارکردگی کے بعد پاکستانی سلیکٹرز کی نظریں ان پر ہیں اور اسی پس منظر میں ان پر یہ الزام عائد کیا گیا کہ وہ پاکستان...





