اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی
Gold prices fall after surge.
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کمی کیساتھ 2395 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 1458 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 506 روپے ہوگئی۔
Due to the decrease in the gold prices in the world market, the gold prices in Pakistan also decreased.In the international market, the price of gold per ounce decreased by 17 dollars to 2395 dollars, while in Pakistan, the price of gold per tola decreased by 1700 rupees and the price of gold per 10 grams decreased by 1458...



