Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

بزنس

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
بزنس

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

Dollar became cheaper in interbank انٹربینک میں آج  پاکستانی  روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر  12 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام  پر ڈالر 278.12  روپےکا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر کی  اختتامی قیمت 278.24 روپے تھی۔دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر  279.09 روپےکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔ The US dollar has become cheaper by 12 paise against the Pakistani rupee in interbank today. The dollar closed at Rs 278.12 in the interbank today. The closing price of the dollar in the interbank yesterday was Rs 278.24. On the other hand, in the open market, the dollar is at Rs 279.09. The dollar has become cheaper by 29 paise in the market today....
ستائیس سو ارب کے ایف بی آر اور کسٹمز ٹیکس کے مقدمات کئی دہائیوں سے زیر التوا ہیں
اہم خبریں, بزنس

ستائیس سو ارب کے ایف بی آر اور کسٹمز ٹیکس کے مقدمات کئی دہائیوں سے زیر التوا ہیں

Twenty-seven billion FBR and Customs tax cases have been pending for decades ان لینڈ ریونیو کے 24 سو ارب اور کسٹمز کے اڑھائی سو ارب روپے سے زائد کے تقریباً 90 ہزار ٹیکس کیسز التوا کا شکار ہیں۔ ایف بی آر دستاویز کے مطابق ان لینڈ ریونیو کے سپریم کورٹ میں 95 ارب روپے سے زائد کے 3271، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 180 ارب کے 11 سو، سندھ ہائی کورٹ میں سوا 2 سو ارب کے 26 سو اور لاہور ہائی کورٹ میں پونے 4 سو ارب کے تقریباً 5700 کیسز زیر التوا ہیں۔ اسی طرح ایف بی آر کے پشاور ہائی کورٹ میں 10 ارب کے 4 سو، بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ارب کے 11 اور ایپلٹ ٹریبونلز میں 15 سو 15 ارب روپے تک کے 62298 ٹیکس کیسز التوا کا شکار ہیں۔ دستاویز کے مطابق کسٹمز کے سپریم کورٹ میں 12 ارب روپے سے زائد کے 1432، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 ارب کے 203، سندھ ہائی کورٹ میں تقریباً ڈیڑھ سو ارب کے 55 سو اور لاہور ہائی کورٹ...
اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا
انٹرنیشنل, اہم خبریں, بزنس

اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا

Uber has closed its operations in Pakistan لاہور:آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا۔آن لائن کیب سروس کے ترجمان  نے اوبر کی آپریشنل سروس پاکستان میں بند کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اوبر کی کریم آن لائن ٹیکسی ایپ پاکستان میں کام کرتی رہے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل 2022 میں اوبر نے کراچی سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں اپنی سروسز بند کردی تھیں۔اوبر کی جانب سے کراچی، ملتان فیصل آباد،پشاور اور اسلام آباد میں سروسز بند کرنے کی تصدیق کی گئی تھی۔ LAHORE: The online taxi service company Uber has stopped its operation in Pakistan. The spokesperson of the online cab service has confirmed that the operational service of Uber has been stopped in Pakistan. The spokesperson says that Uber's Cream online taxi app Pakistan. I will continue to work. It sh...
سٹاک مارکیٹ میں تیزی،72ہزار کی حد عبور
بزنس

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،72ہزار کی حد عبور

Boom in the stock market کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے۔بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 692  پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 51 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جب کہ کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 72 ہزار 414 پوائنٹس رہی۔ خیال رہے کہ آخری کاروباری روز میں 100 انڈیکس 71 ہزار 359 پر بند ہوا تھا۔ KARACHI: Records continue to be made in the Pakistan Stock Exchange. The stock market witnessed a boom on Wednesday, the 100 index increased by 692 points and for the first time in history, the 100 index crossed the psychological threshold of 72 thousand points. End of the business day. But the index closed at 72 thousand 51 points. While ...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 71 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
اہم خبریں, بزنس

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 71 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

The limit of 71 thousand points has been restored in the Pakistan Stock Exchange پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، سٹاک مارکیٹ میں 665 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 71 ہزار 575 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بھی اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ Pakistan Stock Exchange once again reached the highest level in the country's history.The first day of the business week saw a positive trend at the start of trading, with the stock market gaining 665 points, with the 100 index trading at 71,...
پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم
اہم خبریں, بزنس

پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم

Poultry Traders Association strike is OVER  حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی۔ پنجاب حکومت نے برائلر کی قیمتوں کا فارمولا بحال کر دیا جس کے مطابق حکومتی عمل دخل ختم ہوگیا، متعلقہ ایسوسی ایشنز ہی اب برائلر کی قیمتیں طے کریں گی، نئے فیصلے سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ہڑتال ختم ہونے کے باوجود مارکیٹ میں برائلر گوشت کی سپلائی تاحال مکمل بحال نہیں ہوئی، سپلائی میں کمی کے باعث آج بھی بعض جگہوں پر برائلر گوشت مقررہ ریٹ سے زیادہ پر فروخت ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج برائلر گوشت کا ریٹ 2 روپے اضافے سے 699 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ عام دکانوں پر برائلر گوشت 800 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ مارکیٹ میں من مانے نرخ پر برائلر گوشت کی فروخت پر شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، شہری مہنگے گوشت کا شکوہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ...
Optimized by Optimole