Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

اہم خبریں

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
اہم خبریں

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

Toshakhana case: Objections raised on request to shift PTI founder to hospital سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانئ پاکستان تحریکِ انصاف کی اسپتال منتقلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا۔سپریم کورٹ آفس نے کہا کہ درخواست گزار ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق 12 فروری کو پہلے ہی اسی نوعیت کا حکم جاری کیا جا چکا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ بانئ پی ٹی آئی کا ذاتی معالج انہیں شفا اسپتال میں اہل خانہ کی موجودگی میں علاج فراہم کرے۔بانئ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے یہ درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔ The Supreme Court has rejected the petition filed by the founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) in the Tosha Khana criminal case seeking hospital transfer and returned it.The Supreme Court office said that the petition...
وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری قیادت کی پاک افغان صورتحال پر بریفنگ
اہم خبریں

وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری قیادت کی پاک افغان صورتحال پر بریفنگ

Prime Minister visits GHQ, briefs military leadership on Pak-Afghan situation وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عسکری قیادت نے وزیرِاعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی۔وزیراعظم کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور شرپسند کارروائیوں کیلئے زیرو ٹالرنس اپنائی جائے، افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کی پاکستان کے خلاف کاروائیاں ناقابل قبول ہیں۔انھوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان ملک کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہیں، پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے۔وزیرِ اعظم نے افغان طالبان رجیم کے سرحدی علاقوں میں حملوں کو پسپا کرنے پر افواج پاکستان کی تعریف کی اور بھرپور جوابی کارروائی کرنے پر افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم ارض وطن...
چترال، 68 ہزار امریکی ڈالرز میں کشمیری مارخور کا شکار
اہم خبریں

چترال، 68 ہزار امریکی ڈالرز میں کشمیری مارخور کا شکار

Kashmiri Markhor hunted for $68,000 in Chitral چترال کے علاقے گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں لیا تھا۔محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ مارخور کا شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا، شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق ہنٹنگ پروگرام کی آمدن کا بڑا حصہ مقامی آبادی کی فلاح وبہبود پر خرچ ہوگا، ہنٹنگ پروگرام کا مقصد جنگلی حیات کا تحفظ اور مقامی آبادی کو معاشی فوائد دینا ہے۔ حکمہ جنگلی حیات کا مزید کہنا ہے کہ مارخور کا شکار نان ایکسپورٹیبل کوٹے کے تحت کیا گیا ہے۔ A foreign hunter has hunted a Kashmiri Markhor in the Ghiryat Gol area of ​​Chitral.According to the Wildlife Department, the Russian hunter bought a Markhor...
ساہیوال: کالعدم تنظیم تحریک طالبان فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار
اہم خبریں

ساہیوال: کالعدم تنظیم تحریک طالبان فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار

Sahiwal: An operative of the banned organization Tehreek-e-Taliban Fitna al-Khawarij arrested ساہیوال سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان فتنہ الخوارج کے کارندے کو گرفتار کر لیا گیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق گرفتار ملزم سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، لٹریچر اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔سی ٹی ڈی نے کہا کہ گرفتار شخص شہریوں کو دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کی دعوت دے رہا تھا۔گرفتار دہشت گرد ضلع باجوڑ ایجنسی کا رہائشی ہے، ملزم پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔ An operative of the banned organization Tehreek-e-Taliban Fitna-ul-Khawarij has been arrested from Sahiwal. According to the Counter-Terrorism Department (CTD), hateful material, books, literature and cash have been recovered from the arrested accused. The CTD said that the arrested person was i...
سیلاب، آگ، زلزلے اور طیارہ حادثات، 2025 تباہ کن سال
اہم خبریں

سیلاب، آگ، زلزلے اور طیارہ حادثات، 2025 تباہ کن سال

Floods, fires, earthquakes and plane crashes, 2025 a disastrous year 2025 دنیا بھر کے لیے قدرتی آفات اور بڑے حادثات کے حوالے سے ایک انتہائی تباہ کن سال ثابت ہوا ہے۔سیلاب، زلزلے، جنگلاتی آگ اور طیاروں کے حادثات نے مختلف خطوں میں ہزاروں افراد کی جانیں لیں اور کھربوں ڈالر کا مالی نقصان ہوا جبکہ کئی ممالک کا بنیادی ڈھانچہ بری طرح متاثر ہوا۔پاکستان میں2025 کا سیلاب مون سون کی شدید بارشوں، دریاؤں میں طغیانی اور اچانک آنے والے کلاؤڈ برسٹ یا گلیشیئر پھٹنے کے نتیجے میں پیش آیا۔ان آفات نے بنیادی طور پر پاکستان کے خیبر پختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو متاثر کیا۔ خاص طور پر وادیٔ سوات ، گلگت میں وادی غذر اور پنجاب میں دریائے راوی، ستلج اور چناب کے اطراف کے اضلاع شدید متاثر ہوئے جہاں بڑے پیمانے پر جانی نقصان، بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور لاکھوں افراد کی نقل مکانی ہوئی۔مجموعی طور پر 831 ...
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ
اہم خبریں

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ

Earthquake tremors felt in Quetta and surrounding areas, magnitude 2.9 recorded کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال میں 40 کلومیٹر دور تھا۔آنے والے زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے Earthquake tremors were felt in Quetta and surrounding areas.According to the Seismological Center, the magnitude of the earthquake was recorded at 2.9.The epicenter of the earthquake was 40 kilometers north of Quetta.No casualties have been reported from the earthquake.
Optimized by Optimole