Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

اہم خبریں

.توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدی  Tosha-Khana Reference; NAB gave a clean chit to Nawaz Sharif in the investigation.
اہم خبریں

.توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدی Tosha-Khana Reference; NAB gave a clean chit to Nawaz Sharif in the investigation.

اسلام آباد: توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی۔ نیب نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے۔ جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاونٹ سے متعلق ریفرنس کی ہدایت کی تھی، نواز شریف نے گاڑی کی رقم جعلی بینک اکاؤنٹ سے ادا نہیں کی۔رپورٹ کے مطابق 1997 میں گاڑی توشہ خانہ کو سرنڈر کر دی گئی تھی جبکہ 2008 میں جب گاڑی نواز شریف نے خریدی تو وہ توشہ خانہ کی ملکیت ہی نہیں تھی۔ Islamabad: NAB has given a clean chit to former prime minister Mian Muhammad Nawaz Sharif in the Toshakhana vehicle reference. NAB has submitted a report to the accountability court in which it has been said that the court has the authority to acquit Nawaz Sharif...
Optimized by Optimole