Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

اداکار گووندا گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل
انٹرٹینمنٹ

اداکار گووندا گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل

Actor Govinda shot dead, shifted to hospital بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا جب 60 سالہ اداکار اور سیاسی جماعت شیو سینا کے رہنما واقعے کے وقت اپنے جوہو والے گھر میں اکیلے تھے۔بالی ووڈ سپر سٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش گاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔اداکار کے منیجر ششی سنہا نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ ہمارا کولکتہ میں ایک شو تھا اور صبح 6 بجے کی فلائٹ تھی، میں ایئرپورٹ پہنچ چکا تھا اور گووندا نکل رہے تھے جب ان سے غلطی سے گولی چل گئی جو ان کی ٹانگ میں لگی۔ششی سنہا کے مطابق ریوالور الماری میں رکھنے کے دوران گرگیا اور غلطی سے فائر ہوگیا، گووندا جی کو صرف ایک ٹانگ پر چوٹ آئی اور ان کا زخم خطرناک نہیں ہے۔منیجر نے مزید بتایا ہے کہ ہسپتال میں ایک چھوٹے سے آپریشن کے بعد گووندا کی ٹانگ سے ...
لندن آج نویں ہم ایوارڈز کے رنگوں سے جگمگائے گا
انٹرٹینمنٹ

لندن آج نویں ہم ایوارڈز کے رنگوں سے جگمگائے گا

London will be lit up with the colors of the 9th Hum Awards today لندن کی عوام آج کی رات ایک یادگار تقریب میں شرکت کیلئے تیار ہیں کیونکہ آج وہ رات ہے جب پاکستان کے سب سے بڑے اور موقر میڈیا ہائوس ہم ٹی وی کی جانب سے ایک انتہائی شاندار ‘ پروقار اور ستاروں بھری ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ہم ٹی وی کی جانب سے گزشتہ کئی سالوں سے بین الاقوامی سطح پر ایوارڈز کی تقریب منعقد کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اپنی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم ٹی وی نے لندن کے او ایرینا ویمبلے میں اپنے نویں ایوارڈز (برائے سال 2022اور سال2023) کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں پاکستان کے مایہ ناز فنکاروں اور باصلاحیت اداکاروں کی شاندار پرفارمنس پیش کی جائے گی۔ہم ایوارڈز کی یہ تقریب جنوبی ایشیا کے تفریحی منظر نامے کی اہم اور پرکشش تقریبات میں سے ایک ہے کیونکہ ہم ٹی وی کے سیریلز اوران سے وابستہ اداکار خطے اور دنی...
ہیری پوٹر کی اداکارہ میگی اسمتھ انتقال کرگئیں
انٹرٹینمنٹ

ہیری پوٹر کی اداکارہ میگی اسمتھ انتقال کرگئیں

Harry Potter actress Maggie Smith has died 1969 کے برطانوی ڈرامہ دی پرائم آف مس جین بروڈی میں جین بروڈی کا کردار ادا کرکے آسکر ایوار جیتنے والی اپنے عہد کی شہرت یافتہ برطانوی اداکارہ میگی اسمتھ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔انکے بیٹوں کرس لارکن اور ٹوبی اسٹیفنز نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ انکی والدہ آج صبح لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ British actress Maggie Smith, who won an Oscar for playing Jane Brody in the 1969 British drama The Prime of Miss Jane Brodie, has died at the age of 89.Her sons Chris Larkin and Toby Stephens said in a statement on Friday that their mother died this morning in a London hospital....
اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئیں

Actress Urmila Matondkar reached the court to seek divorce ایک وقت میں مقبول ترین فلمیں دینے والی اداکارہ و سیاستدان ارمیلا ماتونڈکر نے شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ارمیلا ماتونڈکر ہندی فلموں کے ساتھ تیلگو، ملیالم، مراٹھی اور تامل فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔ انہیں فلم فیئر ایوارڈ اور نندی ایوارڈ سمیت متعدد اعزاز مل چکے ہیں۔ ارمیلا کی بہترین فلموں مین رنگیلا، ستیہ، کون، بھوت، آئی ڈِڈ ناٹ کِل گاندھی، انڈین، جدائی شامل ہیں۔ ارمیلا نے شوہر محسن سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ میڈیا کی بعض رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ دونوں کی علیحدگی ہوچکی ہے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت کے ذرائع نے بتایا کہ ارمیلا نے اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کے لیے عدالت میں درخواست دی ہے۔ دونوں کی لو میرج تھی، علیحدگی کی وجہ اب تک واضح نہیں۔ ارمیلا کے ایک...
پاکستانی گلوکار کی برطانیہ میں پرفارم کرنے پر دس سال کی پابندی
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی گلوکار کی برطانیہ میں پرفارم کرنے پر دس سال کی پابندی

Pakistani singer banned from performing in UK for 10 years گلوکار ملکو امیگریشن قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے گئےہیں، گلوکار ملکو نے بغیر این او سی کے برطانیہ کے تین شہروں میں پرفارم کیا۔ گلوکار نے'' نک دا کوکا'' گا کر بھی معاہدہ کی خلاف ورزی کی جس پربرطانوی حکومت نے گلوکار ملکو پر دس سال کی پابندی عائد کی۔ Singer Milko has been found guilty of breaching immigration law, singer Milko performed in three UK cities without an NOC. The singer also breached the contract by singing "Nick Da Coca" for which the British government imposed a 10-year ban on the singer.
مریم نور کے باغ کا سب سے قیمتی پھول کھل گیا
انٹرٹینمنٹ

مریم نور کے باغ کا سب سے قیمتی پھول کھل گیا

The most precious flower of Maryam Noor's garden bloomed. ماڈل و اداکارہ مریم نور کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے. انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی چند دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی پیدائش سے مداحوں کو آگاہ کیا اور اس کا نام بھی بتا دیا۔اداکارہ نے انسٹا پوسٹ میں بچے کی پیدائش سے قبل کروایا گیا فوٹو شوٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے سفید میکسی زیب تن کر رکھی ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں تصاویر میں اداکارہ جاذب نظر آ رہی ہیں، انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اس خوش خبری کو شیئر کرتے ہوئے بیٹے کا نام بھی بتایا۔انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میرے باغ کا سب سے قیمتی پھول کھل گیا ہے، ہم اپنے اس چھوٹے اور پیارے بیٹے کو خوش آمدید کہتے ہیں جس کا نام ’نائل اسماعیل‘ ہے۔اداکارہ نے اپنے اہل خانہ اور چاہنے والوں کی انسٹا سٹوریز کو بھی ری شیئر کیا ہے جن میں اداکارہ کو ہسپتال م...
Optimized by Optimole