Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کی ایک سال میں 2 بار سالگرہ
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کی ایک سال میں 2 بار سالگرہ

Amitabh Bachchan's birthday twice in a year بالی ووڈ کے شہنشاہ، لجنڈری اداکار امیتابھ بچن آج اپنی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر سینئر اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ان کے ہزاروں پرستار ممبئی میں واقع ان کے جلسہ (بنگلے) کے باہر انتظار کر رہے ہیں۔اپنی جاندار اداکاری کے سبب مداحوں کے دلوں میں گھر کر جانے والے کالکی 2898ء عیسوی کے مایہ ناز اداکار امیتابھ بچن سال میں دو بار سالگرہ مناتے ہیں۔امیتابھ بچن 11 اکتوبر 1942ء کو الہٰ آباد میں ہری ونش رائے بچن اور تیجی بچن کے ہاں پیدا ہوئے۔اپنے جنم دن کے علاوہ امیتابھ 2 اگست کو بھی سالگرہ مناتے ہیں۔1982ء میں منموہن ڈیسائی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’قلی‘ کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار پونیت اسار کے ساتھ ایکشن سین ریکارڈ کرواتے ہوئے امیتابھ بچن جان لیوا حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ہنگامی بنیاد پر لیجنڈری اداکار کو بنگلورو کے مقامی اسپتال ...
لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

Legendary actor Abid Kashmiri passed away پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے، مرحوم نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔عابد کشمیری 4 مئی 1950 کو لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں نے سیکڑوں ٹی وی ڈراموں، سٹیج اور فلموں میں کام کیا، اپنی بے ساختہ مزاحیہ اداکاری کے باعث وہ شائقین کے دلوں پر راج کرتے تھے۔1988 میں انہیں فلم ’’بازار حسن‘‘ پر بہترین مزاحیہ اداکار کے لیے نگار ایوارڈ دیا گیا۔ Legendary Pakistani actor Abid Kashmiri passed away at the age of 74 after a brief illness.While reporting the death of the deceased, his daughter said that Abid Kashmiri was ill for some time, the deceased left behind two sons and two daughters.Bor...
سنجے دت نے دوبارہ شادی کرلی
انٹرٹینمنٹ

سنجے دت نے دوبارہ شادی کرلی

Sanjay Dutt got married again بالی وڈ کے خوبرو اداکار سنجے دت نے شادی کی سولہویں سالگرہ پر اہلیہ مانیاتا دت کے ہمراہ دوبارہ پھیرے لے کر اپنی محبت کے عہد کی تجدید کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف اداکار سنجے دت اور ان کی اہلیہ مانیاتا دت نے دوبارہ اپنی شادی کی رسموں کو دہرایا۔ ویڈیو میں سنجو بابا کو کو زعفرانی رنگ کے دھوتی کُرتے اور مانیتا دت کو سفید پرنٹڈ شلوار قمیض میں دیکھا جاسکتا ہے۔ Bollywood actor Sanjay Dutt renewed his vow of love with his wife Manyata Dutt on their 16th wedding anniversary.According to Indian media reports, India's leading actor Sanjay Dutt and his wife Manyata Dutt repeated their wedding rituals again. In the video, Sanju Baba is seen in a saffron colored dhoti kurta and Manita Dutt in a white printed shalwar kameez....
ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے: ایوب کھوسو
انٹرٹینمنٹ

ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے: ایوب کھوسو

Drama industry has become a joke: Ayub Khoso پاکستانی باصلاحیت سینیئر اداکار ایوب کھوسو کا کہنا ہے کہ آج کل ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہی گئی ہے، جس میں غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کر لیا گیا ہے۔حال ہی میں ایوب کھوسو نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔شو میں انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔دورانِ انٹرویو میزبان نے اداکار سے ماضی اور موجود ڈرامہ انڈسٹری کے حالات کے حوالے سے سوال کیا، جس پر اداکار نے جواب دیا کہ آج کل فنکاروں کے ساتھ یہ مذاق بہت ہو رہا ہے کہ وہ سیٹ پر جاتے ہیں لیکن انہیں علم ہی نہیں ہوتا کہ آج کون سا سین کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کر لیا گیا ہے، سیٹ پر موجود ایسوسی ایٹ یا اسسٹنٹ کو صرف یہ معلوم ہوتا ہے کہ آج کتنے سین ریکارڈ کروانے ہیں، انہیں اس بات سے مطلب نہیں ہو...
سینئر اداکار مظہر علی انتقال کر گئے
انٹرٹینمنٹ

سینئر اداکار مظہر علی انتقال کر گئے

Senior actor Mazhar Ali passed away پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار مظہر علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔مظہر علی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق اداکار دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے زیرِ علاج تھے۔مظہر علی کے سوگواروں میں 2 بیٹیوں، 1 بیٹا اور اہلیہ شامل ہیں۔اداکار کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب طیبہ مسجد ناظم آباد نمبر 3 میں ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ مظہر علی نے ماضی کے مشہور ٹی وی ڈراموں عروسہ اور افشاں کے کرداروں سے شہرت حاصل کی تھی۔اداکار کے مشہور ڈراموں میں تعبیر، عروسہ، بادلوں پر بھروسہ، شاہین، خدا اور محبت، ہالہ، آسمان تک دیوار اور میرا انتظار کر جیسے مقبول ڈرامے شامل ہیں۔ Mazhar Ali, senior actor of Pakistan showbiz industry passed away after prolonged illness.Mazhar Ali's death has been confirmed by his family.Ac...
عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔
انٹرٹینمنٹ

عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔

Adnan Sami Khan's mother passed away. پاکستان نژاد بھارتی گلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان کی والدہ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی والدہ بیگم نورین سمیع خان سے متعلق افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔انہوں نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے انتقال کی خبر اپنے چاہنے والوں کو دی ہے۔گلوکار نے لکھا ہے کہ میں گہرے اور دائمی دکھ کے ساتھ اپنی پیاری والدہ بیگم نورین سمیع خان کے انتقال کا اعلان کرتا ہوں۔ عدنان سمیع خان نے مزید لکھا ہے کہ ہم گہرے غم سے دو چار ہیں، وہ ایک شاندار شخصیت کی مالک خاتون تھیں، جنہوں نے ہر اس شخص کو محبت اور خوشی دی جن سے ان کا رابطہ ہوا، ہم ان کی بہت زیادہ کمی محسوس کریں گے۔انہوں نے اپنی والدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے اور لکھا ہے کہ ’اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعون‘ اللّٰہ پاک ہماری پیاری ماں کو جنت الفر...
Optimized by Optimole