Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

یورپ میں فلمائی گئی ” گوریاں نال لگدی زمین جٹ دی” آج سینماؤں کی زینت بنے گی
انٹرٹینمنٹ

یورپ میں فلمائی گئی ” گوریاں نال لگدی زمین جٹ دی” آج سینماؤں کی زینت بنے گی

Filmed in Europe, "Gooriyan Naal Lagdi Zameen Jat Di" will hit the theaters today انتظار کی گھڑیاں ختم، یورپ میں فلمائی گئی " گوریاں نال لگدی زمین جٹ دی" آج سینماؤں کی زینت بنے گی. وفاقی اور پنجاب سنسر بورڈ نے سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا ، ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام اسلام آباد ، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان سمیت دیگر شہروں میں ریلیز ہوگی۔یورپ میں فلمائی گئی پنجابی فلم " گوریاں نال لگدی زمین جٹ دی" کو اسلام آباد میں وفاقی اور پنجاب سنسر بورڈ نے عام نمائش کی اجازت دے دی ہے ، امپورٹ پالیسی کے تحت فلم کو ڈسٹری بیوشن کلب کے پلیٹ فارم سے جمعہ 25 اکتوبر کو اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب بھر کے سینماؤں کی زینت بنایا جا رہا ہے ۔فلم کی کہانی یورپ میں بسنے والے ایک ایسے خاندان پر ہے جس کی زرعی زمین پر انگریز قبضہ کر لیتے ہیں، پنجاب کے شہریوں کی اپنی زمین سے بے پناہ محبت اور طنز و مزاح سے ب...
بوہیمیا اور نوین مورس کا نیا پنجابی گانا ”روب“ ورلڈ وائڈ ریلیز
انٹرٹینمنٹ

بوہیمیا اور نوین مورس کا نیا پنجابی گانا ”روب“ ورلڈ وائڈ ریلیز

Bohemia & Noveen Morris New Punjabi Song "Rob" Worldwide Release بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد امریکی ریپ گلوکار بوھیمیااور نوین مورس کا نیا پنجابی گانا”روب“ ورلڈ وائیڈ ریلیز ہوگیا گانے کوریلیز کے بعد میوزک کی دنیا میں پذیرائی حاصل ہونے لگی ”روب پاندا‘پنجابی گانے کو ابتک دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی.اس ویڈیو گانے کو امریکہ اور لاہور میں عکسبند کیا گیا ہے اس حوالے سے گلوکار نوین مورس کا کہنا تھا کہ اس پنجابی گانے کو امریکہ کے ساتھ لاہور میں شوٹ کیا گیا میں نے ہمیشہ پنجابی کلچر کو اپنے ویڈیو ز میں اجاگر کیا ہے میرے سابقہ گانے ”پریتاں“کرتی“تیرے پیچھے”نہی دل لگدا“ہزارہ“ کی طرح اس ویڈیو سونگ کو بھی میوزک حلقوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے.میرے پسندیدہ ریپ سٹار گلوکار بوھیمیا کے ساتھ مشترکہ ویڈیو کا تجربہ بہت خوشگوار رہا اس ویڈیو کے بعد مزید پروجیکٹ پر کام جاری ہے جبک...
بشنوئی گینگ کا سلمان خان سے دشمنی ختم کرنے کیلئے بھاری رقم کا مطالبہ
انٹرٹینمنٹ

بشنوئی گینگ کا سلمان خان سے دشمنی ختم کرنے کیلئے بھاری رقم کا مطالبہ

Bishnoi gang demands huge amount of money to end their enmity with Salman Khan بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی وڈ کے سٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کردیا۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بشنوئی گینگ نے دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان سے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے، بھارتی سیاسی رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی وڈ کے دبنگ کی جان کو لاحق خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی جانب سے ممبئی ٹریفک پولیس کو واٹس ایپ پیغام موصول ہوا ہے جس میں اداکار کو جانے سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔اس پیغام میں کہا گیا ہے کہ اگر سلمان خان زندہ رہنا چاہتے ہیں اور دیرینہ دشمنی ختم کرنا چاہتے ہیں تو 5 کروڑ روپے ادا کریں، اس دھمکی کو ہلکا نہ لیں، بصورت دیگر اداکار کا حال مہاراشٹرا کے سابق وزیر ب...
معروف برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک
انٹرٹینمنٹ

معروف برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک

Famous British singer Liam Penn died after falling from the third floor of a hotel ون دائریکشن کے گروپ کے سابق رکن 31 سالہ لیام پین ارجنٹائن میں موجود تھے جہاں ان کی لاش ہوٹل کے باہر ملی۔ پولیس کے مطابق لیام پین بیونس آئرس میں ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہوئے ہیں، وہ ایک ہفتہ قبل سابق بینڈ میٹ نیل بورن کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے ہوٹل میں مقیم تھے۔گلوکار کے انتقال کی خبر سن کر مداح بڑی تعداد میں ہوٹل کے گرد جمع ہو گئے اور لیام پین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ لیام پین نے 2010 میں دی ایکس فیکٹر پر قائم ہونے والے بوائے بینڈ کے حصے کے طور پر عالمی شہرت حاصل کی جو دنیا کے سب سے بڑے پاپ گروپوں میں سے ایک بن گیا۔ Former One Direction group member Liam Penn, 31, was in Argentina when his body was found outside a hotel. Police say Liam Penn has died after falling from the third floor...
بابا صدیق کے قتل کے بعد سلمان خان کے گھر کی سیکیورٹی سخت
انٹرٹینمنٹ

بابا صدیق کے قتل کے بعد سلمان خان کے گھر کی سیکیورٹی سخت

After the murder of Baba Siddique, the security of Salman Khan's house is tight بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما بابا صدیق کے قتل کے الزام میں ممبئی پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان کا نام گرو میل بلجیت سنگھ اور دھرم راج راجیش کشپ ہے۔ممبئی پولیس نے بتایا کہ 23 ​​سالہ گرو میل بلجیت سنگھ ہریانہ کا رہائشی ہے جبکہ 19 سالہ دھرم راج راجیش کشپ کا تعلق اتر پردیش سے ہے۔ممبئی پولیس نے مزید بتایا ہے کہ کیس کی تفتیش کرائم برانچ کر رہی ہے اور ابھی تیسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ممبئی پولیس نے یہ بھی بتایا کہ ملزمان نے بابا صدیق کے گھر اور دفتر کے احاطے کی تلاشی بھی لی تھی اور وہ تقریباََ ڈیڑھ دو ماہ سے ممبئی میں بابا صدیق پر نظر رکھے ہوئے تھے۔کچھ بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کی...
استاد نصرت فتح علی خان کی آج 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
انٹرٹینمنٹ

استاد نصرت فتح علی خان کی آج 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

Ustad Nusrat Fateh Ali Khan's 76th birthday is being celebrated today. استاد نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد کے علاقے دربار لسوڑی شاہ جھنگ بازار میں پیدا ہوئے، نصرت فتح علی خاں نے ایک قوال گھرانے میں آنکھ کھولی ان کو بچپن سے ہی موسیقی کی تربیت دی گئی، عمر کے ساتھ ساتھ ان کی آواز اور سروں میں پختگی آتی گئی۔شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خاں نے سینکڑوں شہرہ آفاق کلام گائے جو زبان زد عام ہوئے، وہ آج بھی کلاسیکل گائیکی سے گلوکاروں کے آئیڈیل ہیں اور قوال ان کے کلام گاتے ہیں۔نصرت فتح علی کی مشہور قوالیوں میں ’’دم مست قلندر مست‘‘، ’’علی مولا علی‘‘، ’’یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے‘‘، ’’میرا پیا گھر آیا‘‘، ’’اللہ ہو اللہ ہو‘‘، ’’کنا سوہنا تینوں رب نے بنایا‘‘، ’’اکھیاں اڈیک دیاں‘‘، ’’کسی دا یار نا وچھڑے‘‘، ’’میرا پیا گھر آیا‘‘ اور ’’میری زندگی‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔استاد نصرت فتح علی خان کے گائ...
Optimized by Optimole