Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

سنی گل مسیح انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام میوزیکل کلچرل شو کا انعقاد
انٹرٹینمنٹ

سنی گل مسیح انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام میوزیکل کلچرل شو کا انعقاد

Musical cultural show organized by Sunny Gul Masih Entertainment سنی گل مسیح انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام میوزیکل کلچرل شو کا انعقاد پی سی ہوٹل میں کیا گیا جس میں ابھرتے ہوئے فنکاروں اور گلوکاروں اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تقریب میں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات سمیت سیاسی سماجی اور کرسچن کمیونٹی سے کثیر تعداد میں شہری شریک ہوئےتفصیلات کے مطابق سنی گل مسیح انٹرٹینمنٹ کے اہتمام میوزیکل اینڈ ایوارڈ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں لیجنڈ اداکار راشد محمود، معمر رانا، گلوکارہ نرمل رائے ماڈل سمیع خان عمیر خان گلوکار احسن سونو ڈینجرس سمیت دیگر شخصیات شریک ہوئیں اس موقع پر ابھرتے ہوئے گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا سنی گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں یہ میرا پہلا ثقافتی شو تھا جس میں ملک کے نامور فنکاروں نے شرکت کی اور ہم نے اپنے پلیٹ فارم سے نیو سنگرز ٹک ٹاکرز کو ان کی فن...
بھارت کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
انٹرٹینمنٹ

بھارت کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی

Famous Indian actress committed suicide ساؤتھ انڈین فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ شوبیتھا شوانا معروف اداکارہ تھیں جو کہ فلم اور ڈرامہ دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکی ہیں۔اداکارہ حیدرآباد میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں اور پولیس کو شک ہے کہ اداکارہ نے خودکشی کی ہے، ادکارہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔واضح رہے 30 سالہ شوبیتھا کا تعلق بھارتی ریاست کرناٹکا سے تھا تاہم وہ شادی کے بعد گزشتہ دو سال سے حیدرآباد میں رہائش پذیر تھیں، اداکارہ کی اچانک موت پر ان کے ساتھی اداکاروں اور مداحوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 30-year-old Shubeetha Shawana from the South Indian film and drama industry was a well-known actress who has shown the essence of her talent in both the fil...
عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات
انٹرٹینمنٹ

عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات

Bohemia's met Attaullah Isa Khelvi پاکستانی لوک گلوکار عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے پنجابی ریپر گلوگار اور میوزک پروڈیوسر بوہیمیا کی لندن میں ملاقات ہوئی۔ پاکستانی امریکی موسیقار بوہیمیا نے عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بے پناہ عقیدت کا اظہار کیا۔ بوہیمیا عطا اللّٰہ کے پیروں میں بیٹھ گئے، گلے ملے پیار بھی کیا۔ Punjabi rapper singer and music producer Bohemia met Pakistani folk singer Attaullah Isa Khelvi in ​​London. Pakistani-American musician Bohemia expressed immense devotion to Attaullah Isa Khelvi. Bohemia sat at Atta Allah's feet, hugged and loved.
مندر میں آکر معافی مانگو یا 5 کروڑ ادا کرو، سلمان خان کو دھمکی
انٹرٹینمنٹ

مندر میں آکر معافی مانگو یا 5 کروڑ ادا کرو، سلمان خان کو دھمکی

Come to the temple and ask for forgiveness or pay 5 crores, threats to Salman Khan معافی مانگو یا 5 کروڑ ادا کرو، بشنوئی گینگ نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو پھر دھمکی بھرا پیغام بھجوایا ہے۔ممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول یونٹ کے مطابق اسے پیر کو لارنس بشنوئی کے بھائی ہونے کا دعویٰ کرنے والے شخص نے پیغام میں کہا ہے کہ سلمان خان کو زندہ رہنے کے لیے ہمارے مندر میں آکر معافی مانگنی ہوگی یا پھر انھیں کالے ہرن کو مارنے پر 5 کروڑ روپے ادا کرنا ہوں گے، بصورت دیگر ان کو قتل کر دیا جائے گا۔پولیس نے اس دھمکی آمیز پیغام پر تحقیقات کا آغاز کرنے کے ساتھ سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ سلمان خان کو گزشتہ چند ماہ میں متعدد بار قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں، پیغام میں مزید کہا گیا کہ اگر مذکورہ بالا اقدام نہیں کیا گیا تو پھر ہم انھیں قتل کر دیں گے، ہمارا گروہ اب بھی سرگرم ہے۔ Apologize or pay 5 crores...
معروف موسیقار الطاف حسین عرف طافو خان انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

معروف موسیقار الطاف حسین عرف طافو خان انتقال کرگئے

Renowned musician Altaf Hussain aka Tafo Khan passed away معروف موسیقار الطاف حسین عرف طافو خان طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔طافو خان نے متعدد فلموں کی موسیقی دی، طافو خان نے نامور گلوکاروں کو متعارف کروایا۔ انہوں نے سات سو سے زیادہ فلموں کا میوزک دیا۔ ان کے مقبول گانوں میں سن وے بلوری اکھ والیاو شامل تھے۔طافو خان کے انتقال پر پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر نے گہرے دُکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ایسے قابل موسیقار کم پیدا ہوتے ہیں۔انہوں نے ہمیشہ فن موسیقی کو پروان چڑھایا۔ Renowned musician Altaf Hussain aka Tafo Khan passed away due to prolonged illness.Tafo Khan gave music for many films, Tafo Khan introduced famous singers. He gave music for more than seven hundred films. Among his popular songs were Sunway Baluri Akh Valyao.Saira Peter, the first opera star of...
معروف گلوکار امانت علی کی بالی وڈ کے سٹارز دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات
انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکار امانت علی کی بالی وڈ کے سٹارز دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات

Renowned singer Amanat Ali met with Bollywood star friends in Dubai معروف گلوکار امانت علی کی کئی سال بعد بالی وڈ کے سٹارز اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات جس میں بالی وڈ کے نامور میوزیک ڈائریکٹر سلیم مرچنٹ شیکھر روجیانی ،لیو ٹوین ،گلوکار پاپون،پاکستانی نامور گلوکار عابدہ پروین، فیصل کپاڈیہ سمیت دیگر شوبز شخصیات اس ملاقات میں موجود تھیں ذرائع کے مطابق امانت علی کا میوزک ڈائریکٹر سلیم مرچنٹ، شیکھر روجیانی اور لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ نیا میوزک پروجیکٹ آرہا ہے جس کا انتظارمیوزک کی دنیا اور موسیقی کے دلدادہ افراد بے صبری سے کر رہے ہیں معروف گلوکار امانت علی بھارتی میوزک ڈائریکٹرز پروڈیوسرز کے ساتھ کافی عرصہ بعد کوئی میوزیک پروجیکٹ کر رہے ہےجبکہ وہ ان دنوں امریکہ اور کینیڈا میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹ شوز میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ اب تک بے شمار میوزک ویڈیو البم ریلیز کرچکے ہی...
Optimized by Optimole