Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے
انٹرٹینمنٹ

صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے

Presidential award winning musician Zulfiqar Ali Atre passed away صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ذوالفقار علی عطرے نے اپنے کیریئر میں 50 سے زائد فلموں کے گانے ترتیب دیے اور پاکستانی میوزک انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔ان کی بطور میوزک ڈائریکٹر آخری فلم ’ویلکم پنجاب‘ تھی جس کی شوٹنگ اس وقت جاری ہے۔ذوالفقار علی عطرے کو 2024ء میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیے ان کی شاندار خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ Presidential award winning musician Zulfiqar Ali Atre passed away due to cardiac arrest.Zulfiqar Ali Atre has composed songs for more than 50 films in his career and has achieved a prominent position in the Pakistani music industry.His last film as a music director was 'Welcome Punjab' w...
سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، اسپتال منتقل
انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، اسپتال منتقل

Saif Ali Khan injured after resisting robbery at home, shifted to hospital بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہو گئے جنہیں لیلاوتی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ صبح کے وقت ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع اداکار کے گھر میں پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نامعلوم شخص نے چوری کی نیت سے سیف علی خان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی، جس کے دوران اداکار پر چھری سے حملہ کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چور سیف علی خان کے گھر میں گھسنے میں کامیاب ہو گیا تھا جہاں انہوں نے مزاحمت کی جس پر وہ زخمی ہو گئے۔واقعے کی خبر سامنے آنے کے بعد سیف علی خان کے مداحوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ A robbery has been attempted at the house of Bollywood actor Saif Ali Khan.According t...
ملکہ ترنم نور جہاں کو بچھڑے 24 برس بیت گئے
انٹرٹینمنٹ

ملکہ ترنم نور جہاں کو بچھڑے 24 برس بیت گئے

24 years have passed since Queen Tarnam Noor Jahan gave birth ملکۂ ترنم نورجہاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس ہو گئے لیکن آج بھی وہ اپنی سریلی آواز کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں بستی ہیں۔بلھے شاہ کی نگری قصور میں آنکھ کھولنے والی اللّٰہ وسائی نے بڑے ہو کر نورجہاں کے نام سے شہرت پائی۔اداکاری ہو یا گلوکاری نورجہاں کا انداز شاندار، منفرد اور ہر دیکھنے والے کی پسند کا حصہ رہا۔نورجہاں نے سدا بہار آواز کے ساتھ بچپن میں ہی گلوکاری اور اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اور 74 سالہ کیریئر میں مختلف زبانوں میں تقریباً 20 ہزار سے زائد گیتوں کو اپنی آواز سے یادگار بنایا۔ملکۂ ترنم نورجہاں نے اردو، پنجابی، فارسی، بنگالی، پشتو، سندھی اور ہندی میں گانے گائے اور ہر طرف دھوم مچا دی۔پاک بھارت جنگ کے دنوں میں انہوں نے اپنے نغموں سے عوام اور فوجی جوانوں کا خون گرمائے رکھا۔شہرۂ آفاق گلوکارہ نے تقریباً 40 فلموں میں...
دلجیت دوسانجھ کبھی بھارت میں کنسرٹ نہیں کریں گے
انٹرٹینمنٹ

دلجیت دوسانجھ کبھی بھارت میں کنسرٹ نہیں کریں گے

Diljit Dosanjh will never perform a concert in India دلجیت دوسانجھ نے ہفتے کو چندی گڑھ میں ایک ہاؤس فل کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس دی لیکن اس دوران انہوں نے اپنے مداحوں کو اس وقت حیران کیا جب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ بھارت میں کوئی شو نہیں کریں گے۔دلجیت دوسانجھ نے اس فیصلے کی وجہ بھارت میں کنسرٹ کے ناقص انفراسٹرکچر اور انتظامات کو قرار دیا اور حکام سے اپیل کی کہ وہ بہتر سہولیات فراہم کریں کیونکہ کنسرٹ انڈسٹری ملک میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔دلجیت نے چندی گڑھ میں اپنے کنسرٹ کے اختتام پر حکومت اور متعلقہ حکام سے مخاطب ہو کر کہا کہ وہ ملک میں لائیو شوز کے لیے انفراسٹرکچر پر توجہ دیں۔ پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے کہا کہ میں حکام کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے پاس یہاں لائیو شوز کے لیے مناسب سہولیات نہیں ہیں۔ یہ ایک بڑا آمدنی پیدا کرنے والا سسٹم ہے اور اس میں بہت سے لوگ کام کر رہے ہیں، بر...
جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ ریلی، تینوں پوزیشنز مگسی فیملی کے نام
انٹرٹینمنٹ

جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ ریلی، تینوں پوزیشنز مگسی فیملی کے نام

Jhal Magsi Off Road Desert Rally, all three positions named after the Magsi family جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج ریلی میں مگسی فیملی نے میدان مار لیا، ابتدائی تینوں پوزیشنز مگسی فیملی کے نام رہی۔پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں جعفر مگسی نے پہلی پوزیشن حاصل کی، انہوں نے 170 کلومیٹر کا طویل فاصلہ ایک گھنٹے 54 منٹ اور 20 اعشاریہ 86 سکینڈز میں طے کیا۔جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج ریلی میں انیس مگسی نے دوسری اور نادر مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔صاحبزادہ سلطان محمد علی اور آصف فضل کی گاڑیاں دوران ریس خراب ہوگئیں۔ اسٹاک اے کیٹیگری میں اویس شیوانی نے پہلی، شعیب مگسی نے دوسری اور آصف امام نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاک بی کیٹیگری میں بسم اللّٰہ مگسی نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ In the Jhal Magsi Off-Road Desert Challenge Rally, the Mugsi family took the field, the first three positions went to t...
فہد مصطفیٰ کے نام برطانوی پارلیمنٹ کے 2 اہم اعزاز
انٹرٹینمنٹ

فہد مصطفیٰ کے نام برطانوی پارلیمنٹ کے 2 اہم اعزاز

2 important honors of the British Parliament in the name of Fahad Mustafa پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے پوسٹ شیئر کر کے اپنی کامبابی سے متعلق پرستاروں کو آگاہ کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایواڈز کے ساتھ تصویر اور مختصر ویڈیو بھی شئیر کی ہے۔سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہماری کہانیاں واقعی اہم ہیں، یہ کامیابی صرف میری نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کے ہر فنکار، ہر خواب دیکھنے والے اور ہر کہانی کار کی ہے جو بڑے خواب دیکھنے اور حدیں پار کرنے کی ہمت رکھتا ہے یہ ہماری ثقافت کی طاقت، ہماری کہانیوں اور اتحاد کے غیر متزلزل جذبے کا ثبوت ہے جو ہمیں عالمی سطح پر پہچان دلاتا ہے۔اداکار کا کہنا ہے کہ برطانوی پ...
Optimized by Optimole