Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری
انٹرٹینمنٹ

سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری

Arrest warrant issued for Sonu Sood بالی ووڈ اداکار سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔بھارتی پنجاب کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے 51 سالہ سونو سود کے مبینہ مالی فراڈ میں ملوث ہونے کے کیس میں وارنٹِ گرفتاری جاری کیے۔اداکار کو عدالت طلب کیا گیا تھا تاہم ان کے پیش نہ ہونے کے بعد ان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے گئے۔اس کیس کی اگلی سماعت 10 فروری کو ہو گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لدھیانہ کے وکیل راجیش کھنہ نے موہت شکلا نامی شخص کے خلاف یہ مقدمہ دائر کیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ مجھے جعلی سرمایہ کاری کرنے کا لالچ دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس کیس میں بالی ووڈ اداکار سونو سود پر بالواسطہ طور پر ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ Arrest warrant issued for Bollywood actor Sonu Sood.The judicial magistrate of Indian Punjab has issued an arrest warrant for 51-year-old Sonu Sood in a case of...
علی ظفر اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، فینز کو دونوں فنکاروں کے مشترکہ میوزک کا بے صبری سے انتظار
انٹرٹینمنٹ

علی ظفر اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، فینز کو دونوں فنکاروں کے مشترکہ میوزک کا بے صبری سے انتظار

A picture of Ali Zafar and Indian rapper Honey Singh goes viral on social media, fans are eagerly waiting for the two artists' joint music. حال ہی میں گلوکار علی ظفر اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے تصویر میں دونوں سپر سٹارز کو ایک میوزک سٹوڈیو میں دیکھا جاسکتاہے۔۔۔تصویر دیکھ کر دونوں سٹارز کے فینز کافی پرجوش دیکھائے دے رہے ہیں۔۔ وائرل تصویر دیکھ کر میوزک لوورز نے دونوں فنکاروں کے درمیان ممکنہ تعاون کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔اگرچہ ابھی تک دونوں سٹارز نے کسی طرح کے مشترکہ میوزک کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے، لیکن مداح پہلے ہی ایک ایسے ہائی اینرجی گانے کی توقع کر رہے ہیں جو علی ظفر کی شاندار آواز کو ہنی سنگھ کے منفرد ریپ بیٹس کے ساتھ ملا سکے۔ دونوں فنکاروں کے درمیان تعاون کی افواہ جنوبی ایشیائی میوزک کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لیے ایک اہم سنگ...
معروف گلوکار و پرفارمر سونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ”ضروری نہیں“ کا پوسٹر ٹیزر جاری
انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکار و پرفارمر سونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ”ضروری نہیں“ کا پوسٹر ٹیزر جاری

The poster teaser of the new video song “Jariri Nahi” by renowned singer and performer Sonu Dangerous has been released. معروف گلوکار و پرفارمرسونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ”ضروری نہیں“ کا پوسٹر ٹیزر جاری کردیا گیا جبکہ یہ گانارواں ماہ 11فروری کو پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا نامور میوزک ڈائریکٹر علی مصطفی نے اس کا میوزک ترتیب دیا جبکہ ہدایتکار آصف مسعود نے ویڈیو کو ڈائریکٹ کیا ہے ”ضروری نہیں “ سونگ میں “ میں ماڈل واداکارہ ماروی خان بھی جلوا گر ہونگی جبکہ گلوکار سونو ڈینجرس کے ساتھ گلوکار شفقت امیر اور وحید امیر بھی اپنی آواز کا جادو جاگئیں گے اس ویڈیو کو سونو ڈینجرس نے کمپوز اور پروڈیوس کیا ہے جبکہ ایس ڈی انٹرٹینمٹ کے پلیٹ فارم سے اس کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا جارہا ہے جس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے اس حوالے سے نامور گلوکار و ڈانس ڈائریکٹر پرفارمرسونو ڈینجرس نے ...
کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کا کارڈ سامنے آ گیا
انٹرٹینمنٹ

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کا کارڈ سامنے آ گیا

Kubra Khan and Gauhar Rashid's wedding card revealed پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی تاریخ فائنل ہو گئی جبکہ کارڈ بھی سامنے آ گیا۔شوبز انڈسٹری کی معروف دوست جوڑی، اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید آئندہ ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔اس جوڑی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس کے بعد ان کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے، کبریٰ اور گوہر کے شادی کارڈ کے مطابق یہ خوبرو جوڑی آئندہ ماہ 2 فروری بروز اتوار کو شادی کرنے جا رہی ہے۔اس جوڑی کی شادی کا سن کر جہاں انڈسٹری والے بے حد خوش نظر آ رہے ہیں وہیں مداح و صارفین بھی اس جوڑی کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے مستقبل کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔دوسری جانب اس شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ اس اداکار جوڑی کا نکاح س...
سیف علی خان کی گھر واپسی
انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان کی گھر واپسی

Saif Ali Khan returns home سیف علی خان کی گھر واپسی. بالی ووڈ اداکار کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان کا اسپتال سے گھر واپسی پر زبردست استقبال کرکے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیف علی خان نے اپنے جسم پر چاقو کے6 وار برداشت کیے لیکن اپنی فیملی کو گھر میں گھسنے والے حملہ آور سے محفوظ رکھا۔16 جنوری کو گھر پر چاقو حملے میں زخمی ہونے والے سیف علی خان 21 جنوری کو اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج رہنے والے اداکار 12 منزلہ عمارت ست گروشرن میں واقعے اپنی رہائشگاہ منتقل ہوئے تو اہلیہ کرینہ کپور نے اُن کا شاندار استقبال کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے زخمی اداکار کو آرام تجویز کیا، تاہم سیف علی خان کی واپسی پر کرینہ کپور نے اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا۔اداکارہ نے گھر کو دیدہ زیب روشنیوں سے آراستہ کیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ Saif ...
سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کا اعترافِ جرم
انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کا اعترافِ جرم

Confession of the accused who attacked Saif Ali Khan بالی ووڈ کے چھوٹے نواب اداکار سیف علی خان پر ہونے والے حملے کے الزام میں گرفتار بنگلا دیشی ملزم شریف الاسلام شہزاد نے مبینہ طور پر اعترافِ جرم کر لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 30 سالہ محمد شریف الاسلام شہزاد نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ ہاں، میں نے ہی یہ حملہ کیا ہے‘۔پولیس ذرائع کے مطابق سیف علی خان پر حملے کے 70 گھنٹے سے زیادہ کی تلاش کے بعد اس کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع سیف علی خان کے گھر سے تقریباً 35 کلو میٹر دور سے محمد شریف الاسلام شہزاد کو اداکار پر حملے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ممبئی پولیس نے لیبر کنٹریکٹر کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر 7 گھنٹے جاری رہنے والے آپریشن کے بعد شہزاد کو جنگلاتی علاقے میں لیبر کیمپ سے گرفتار کیا۔سینئر پولیس افسر کے مطابق دورانِ...
Optimized by Optimole