
Australia won the second match as well, taking a decisive lead in the series
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں13رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 2-0 سے جیت لی ہے ۔پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں134رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے ، قومی ٹیم کی جانب سے صرف عثمان خان اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوئے اور انہوں نے 38 گیندوں پر 52 رنز کی اننگ کھیلی ۔
قومی ٹیم کے کپتان 16، بابراعظم 3 ، صاحبزادہ فرحان 5 ، سلمان آغا صفر ، عباس آفریدی 4 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔
قبل ازیں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا اور پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دیا جس میں میتھیو شارٹ 32 رنز کے ساتھ سرفہرست رہے ، ان کے علاوہ جیک فریزر 20 ، گلین میکسویل 21 ، مارکس سٹونس 14 ، ٹم ڈیوڈ 18 اور ایرون ہارڈی 28 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔
پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے 4 ، عباس آفریدی نے 3 جبکہ سفیان مقیم نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
Australia defeated Pakistan by 13 runs in the second T20 match to win the three-match series 2-0. The entire team of Pakistan managed to score only 134 runs in pursuit of the target of 148 runs given by Australia. Only Usman Khan managed to perform well and he played an innings of 52 runs off 38 balls.
National team captain 16, Babar Azam 3, Sahibzada Farhan 5, Salman Agha Safar, Abbas Afridi managed to score 4 runs.
Earlier, Australia won the toss and batted well and set Pakistan a target of 148 runs, with Matthew Short leading the way with 32 runs, Jack Fraser 20, Glenn Maxwell 21, Marcus Stones 14, Tim David 18 and Aaron Hardy managed to score 28 runs.
On behalf of Pakistan, Haris Rauf got 4, Abbas Afridi got 3 while Sufian Moqim got 2 players out.
