Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pak vs aus

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی
کھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

Australia also defeated Pakistan in the third T20I آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 118 رنز کا ہدف باآسانی 12 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔مارکس اسٹوئنس 61 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے، یہ ان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر کی پانچویں نصف سنچری تھی۔آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 16 اور دوسری وکٹ 30 رنز پر گری، میٹ شارٹ 2 اور جیک فریزر میکگرک 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔قومی ٹیم کے خلاف آسٹریلیا کی تیسری وکٹ 85 رنز پر گری جب آسٹریلوی کپتان جوش انگلس 27 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، جہانداد خان اور عباس آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔پاکستان 117 رنز پر آل آؤٹپاکستان کی ٹیم 18 اعشاریہ 1 اوورز میں 117 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی اور میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 118 رنز کا ہدف دیا۔پاکستان ...
آسٹریلیا نے دوسرا میچ بھی جیت لیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری
کھیل

آسٹریلیا نے دوسرا میچ بھی جیت لیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

Australia won the second match as well, taking a decisive lead in the series آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں13رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 2-0 سے جیت لی ہے ۔پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں134رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے ، قومی ٹیم کی جانب سے صرف عثمان خان اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوئے اور انہوں نے 38 گیندوں پر 52 رنز کی اننگ کھیلی ۔قومی ٹیم کے کپتان 16، بابراعظم 3 ، صاحبزادہ فرحان 5 ، سلمان آغا صفر ، عباس آفریدی 4 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔قبل ازیں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا اور پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دیا جس میں میتھیو شارٹ 32 رنز کے ساتھ سرفہرست رہے ، ان کے علاوہ جیک فریزر 20 ، گلین میکسویل 21 ، مارکس سٹونس 14 ، ٹم ڈیوڈ 18 اور ایرون ہارڈی 28 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔پاکستان کی جانب ...
آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرادیا
کھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرادیا

Australia beat Pakistan by 29 runs آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو بآسانی 29 رنر سے ہرادیا، 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے تھے۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم کی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا، پہلی وکٹ 8 رنز پر گر گئی، صاحبزادہ فرحان 4 گیندوں پر 8 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ مجموعی اسکور میں صرف 4 کے اضافے سے پاکستان کی دوسری وکٹ 12 رنز پر گر گئی، محمد رضوان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔تیسری وکٹ 16 رنز پر عثمان خان کی صورت میں گری، وہ صرف 4 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوئے، اسی اسکور پر چوتھی وکٹ گری، بابر اعظم 3 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ اس طرح پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔آسٹریلیا کے زیویر بارٹلیٹ اور نیتھن ای...
پاکستانی باؤلرز کا جادو چل گیا، 140 رنز پر آسٹریلیا کے9آؤٹ
کھیل

پاکستانی باؤلرز کا جادو چل گیا، 140 رنز پر آسٹریلیا کے9آؤٹ

The magic of Pakistani bowlers has gone, Australia's 9 outs for 140 runs 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔میزبان آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 20 رنز پر گری، آسٹریلوی اوپنر بلے باز جیک فریزر 9 گیندوں پر 7 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر محمد رضوان کو کیچ تھما بیٹھے، کینگروز کا دوسرا نقصان 39 رنز پر ہوا جب آرون ہارڈی شاہین آفریدی کی گیند پرآغا سلمان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔آسٹریلیا کی تیسری وکٹ 56 رنز پر گری، کپتان جوش انگلیس 19 گیندوں پر صرف 7 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر  وکٹوں کے پیچھے محمد رضوان کو کیچ تھما پر پویلین چلتے بنے جبکہ اوپنر میتھیو شارٹ کو حارث رؤف نے چلتا کیا۔واضح رہے کہ تین میچز کی سیریز پر مشتمل آخری ون ڈے میچ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی کپتان ممد رضوان نے ٹاس جیت کر کینگروز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔خیال رہے کہ اس سے...
Optimized by Optimole