Irregularities in PEC elections
وفاقی وزیرِ داخلہ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے 18 اگست کے انتخابات میں نادرا بائیو میٹرک سسٹم اور پی ای سی ڈیٹا بیس کی 4 گھنٹے بندش پر نوٹس لے لیا۔الیکشن میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ راجہ رفعت مختار کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔
انکوائری افسر متعلقہ بےضابطگیوں کی تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائیں گے، انکوائری کمیٹی ایک ہفتے بعد باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دے گی۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے ووٹنگ کاسٹ نہ ہونے پر تحریری شکایت دائر کر دی، نادرا سسٹم ڈاؤن ہونے سے وہ بھی ووٹ نہیں ڈال سکے تھے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے 18 اگست کے انتخابات میں نادرا بائیو میٹرک سسٹم اور پی ای سی ڈیٹا بیس کی 4 گھنٹے بندش پر نوٹس لے لیا۔الیکشن میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ راجہ رفعت مختار کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔
انکوائری افسر متعلقہ بےضابطگیوں کی تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائیں گے، انکوائری کمیٹی ایک ہفتے بعد باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دے گی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے ووٹنگ کاسٹ نہ ہونے پر تحریری شکایت دائر کر دی، نادرا سسٹم ڈاؤن ہونے سے وہ بھی ووٹ نہیں ڈال سکے تھے۔
The Federal Interior Minister took notice of the 4-hour shutdown of the NADRA biometric system and PEC database in the elections of Pakistan Engineering Council on August 18. Additional Secretary Interior Raja Rafat Mukhtar was appointed as the inquiry officer to investigate the irregularities in the election. has been done
The inquiry officer will investigate the relevant irregularities and bring out the facts, the inquiry committee will start the formal investigation after a week. Federal Minister Ahsan Iqbal filed a written complaint on non-casting of voting, he too could not cast his vote due to NADRA system being down.