
India’s propaganda against Pakistani cricket
راولپنڈی:آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا۔گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلا گیا پاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوا، جس کے باعث محض دو گیندوں کا کھیل ممکن ہوسکا۔شائقین کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ سے لطف اندوز ہونے آئے تھے تاہم اسٹینڈ نہ ہونے کی وجہ سے بھیگ گئے جس پر بھارتی میڈیا نے واویلا مچانا شروع کردیا ہے کہ ’’ایسے حالات میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیسے چیمپیئنز ٹرافی ہوسٹ کرے گا۔‘‘واضح رہے کہ سال 2025 میں پاکستان کو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی دی گئی ہے جبکہ بھارت اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کررہا ہے۔قبل ازیں بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر زور دیا تھا کہ وہ پاکستانی کی میزبانی میں ہونے والے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے ایونٹ میں اپنی ٹیم بھیجنے سے گریز کرے۔
Rawalpindi: India has once again started propaganda against Pakistan for the ICC Champions Trophy. The first match of the Pakistan-New Zealand series played in Rawalpindi last day was affected by rain, due to which only two balls could be played. They had come to enjoy the match in the cricket stadium, but got wet due to the lack of stands, on which the Indian media has started shouting that “in such circumstances, how will the Pakistan Cricket Board (PCB) host the Champions Trophy.” It should be clear that Pakistan has been given the hosting of the ICC Champions Trophy in the year 2025, while India is refusing to send its team to Pakistan. had asked him to refrain from sending his team to the Champions Trophy 2025 event hosted by Pakistan.
