
Possibility of legal action against PTI
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اسلام آباد میں جلسہ کر کے مشکل میں پھنس گئی، پی ٹی آئی مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث اسے اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود کو نوٹس جاری کردیا، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔
آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ جلسہ منتظمین کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، اسلام آباد میں احتجاج کے حوالے سے قانون آ چکا ہے، پی ٹی آئی کے جلسے پر قانون اپنا راستہ لے گا۔
یاد رہے کہ تحریک انصاف کو جلسے کیلئے سہ پہر4 بجے سے شام7 بجے تک اجازت دی گئی تھی، پی ٹی آئی نے9 بجکر 45 منٹ پر جلسہ ختم کیا۔
The leadership of Pakistan Tehreek-e-Insaf got into trouble by holding a rally in Islamabad.
District Magistrate has issued a notice to PTI Islamabad President Aamir Masood, police and district administration have also been directed to take strict action against the violators.
IG Islamabad has said that legal action will be taken against the organizers of the rally, the law has come in Islamabad regarding the protest, the law will take its course on the PTI rally.
Remember that Tehreek-e-Insaf was given permission for the rally from 4 pm to 7 pm, PTI ended the rally at 9:45 pm.
