
Pakistan’s EO-1 satellite launch announced on January 17
پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم پیش رفت کی ہے۔
سپارکو کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (ای او) 1 سیٹلائٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس سیٹلائٹ کو چین کے ایک سیٹلائٹ سینٹر سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔
سپارکو کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان کا مقامی ای او 1 سیٹلائٹ خلائی تحقیق میں ایک اہم قدم ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ قومی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے سیٹلائٹ لانچ کے لیے تیار ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سیٹلائٹ کو ڈیزاسٹر ریسپانس اور زراعت میں مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ ای او 1 کو شہری منصوبہ بندی میں مدد فراہم کرنے کے لیے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے۔
سپارکو کے مطابق یہ سیٹلائٹ خوراک کی حفاظت اور پانی کے انتظام میں مددگار ثابت ہو گا، اس سے ملک بھر میں قدرتی وسائل کی نگرانی میں اضافہ بھی ہو گا۔
Sparco, Pakistan’s national space agency, has made significant progress in space technology.
Sparco has announced the launch of the indigenously developed Electro-Optical (EO) 1 satellite on January 17.
The satellite will be launched into space from a satellite center in China.
Sparco spokesperson said that Pakistan’s indigenous EO-1 satellite is an important step in space research.
The spokesperson said that satellites are ready for launch to advance national development.
He says the satellite is designed to help in disaster response and agriculture.
EO-1 is also designed to assist in urban planning, the spokesperson said.
According to Sparco, this satellite will help in food security and water management, it will also increase the monitoring of natural resources across the country.
