
Aamir Liaquat’s third wife again entered the fray
نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے مرحوم شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرلیا۔عامر لیاقت حسین کی زندگی میں اُن کی نازیبا ویڈیوز لیک والی اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طویل عرصے بعد منظرِ عام پر آئی ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر دانیہ شاہ کی اپنے وکیل کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دانیہ کے وکیل نے ایک حیران کُن انکشاف کیا۔وکیل نے کہا کہ لوگ مجھ سے میرا ذریعہ معاش پوچھتے ہیں، تو میں آج سب کو بتا دوں کہ میں مظلوم لوگوں کی امداد کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ میری امداد کرتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت حسین کی وراثت سے حصہ حاصل کرنے کے لیے مجھ سے مدد طلب کی ہے اور اس کام کے لیے میں نے دانیہ شاہ سے دو کروڑ روپے مانگے ہیں۔وکیل نے کہا کہ دانیہ شاہ مجھے دو کروڑ روپے دینے پر راضی ہوگئی ہیں تو میں اب دیکھتا ہوں کہ کون دانیہ شاہ کو عامر لیاقت حسین کی وراثت سے حصہ لینے سے روکے گا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ میں دانیہ شاہ کے ساتھ ہوں اور میں اللہ کے حکم سے اُنہیں عامر لیاقت حسین کی وراثت سے حصہ دلوا کر رہوں گا۔
Famous TV show host and scholar late Aamir Liaquat Hussain’s third wife Dania Shah has contacted a lawyer to share her late husband’s inheritance. In Aamir Liaquat Hussain’s life, his third wife Dania Shah has leaked his indecent videos. After a long time, it has come to light. The video of Dania Shah along with her lawyer is going viral on various social media platforms, in which Dania’s lawyer made a surprising revelation. The lawyer said that people used to ask me about my livelihood. Yes, so let me tell everyone today that I help the oppressed people and Allah Ta’ala helps me. For this work, I have asked Dania Shah for two crore rupees. The lawyer said that Dania Shah has agreed to give me two crore rupees, so now I see who will stop Dania Shah from taking part in the inheritance of Aamir Liaquat Hussain. He further said that I am with Dania Shah and I will share the inheritance of Aamir Liaquat Hussain with the command of Allah.
