ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل شکست ٹیموں کے درمیان فائنل
A final between unbeaten teams for the first time in the history of the T20 World Cup
آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مد مقابل ہوں گی۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں کوئی میچ نہیں ہاری ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں کامیاب ہونے کے بعد ناقابل شکست رہتے ہوئے دوسری ناقابل شکست ٹیم کو ہرا کر ٹورنامنٹ جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن جائے گی۔
For the first time in the history of ICCT 20 World Cup, 2 unbeaten teams of the event will compete in the final.The teams of South Africa and India who have qualified for the T20 World Cup 2024 final have not lost any match in the event. After making it to the T20 World Cup 2024 final, they will become the first team in the world ...




